اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی خام تیل کی ادائیگی چینی کرنسی (یو آن) میں کی گئی۔گزشتہ روز پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا۔ 183 میٹر لمبے روسی جہاز ’پیور […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں گیس اور بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ، وزیر مملکت کے مطابق اگر آئی ایم ایف کا معاہدہ نہ ہوا تو پھر بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ […]
لاہور(پی این آئی)وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے صارفین کو جلد چھٹکارا ملے گا ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاکہ […]
کراچی(پی این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو ایک تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1750 روپے اور 1500روپے کی کمی واقع ہوئی۔ کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں […]
لاہور(پی این آئی)فارن ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے حکومت کو ڈالر ایمنسٹی اسکیم لانے کی تجویز دیتے ہوئے کہاہے کہ اس اقدام سے 5 سے 10ارب ڈالر فوری مارکیٹ میں آسکتا ہے ۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 4 ارب ڈالرز […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت اتار چڑھائو کا رحجان برقرار ہے ۔ آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 7پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 286روپے 93پیسے سے بڑھ کر 287روپے ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی)روس سے تیل لے کر پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیاہے جس کی ترسیل آج سے شروع ہو جائے گی اور ریفائن ہونے کے بعد آئندہ دو ہفتوں میں روسی تیل مارکیٹ میں آجائے گا اور تیل سستا بھی ہو جائے گا […]
اسلام آباد (پی این آئی) رواں مالی سال گندم کی پیداوار 2کروڑ 76لاکھ ٹن آل ٹائم ریکارڈ،مکئی کی فصل میں 7فیصد اضافہ‘ قومی پیداوار ایک کروڑ ایک لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ۔ کپاس کی پیداوار میں41فیصد کمی‘ گنے کی پیداوار میں 2اعشاریہ […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2050 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2050 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 27 ہزار 250 روپے ہو گئی ہے جبکہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل کے کارگو کا جب تسلسل شروع ہوجائے گا تو پاکستان میں تیل 20 فیصد تک سستا ہوسکتا ہے، حکومت روس سے 20 فیصد رعایت پرسستا تیل خرید رہی ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے مالی سال 2023-24ءکے بجٹ میں لیپ ٹاپ، کمپیوٹرز، ہارڈ ویئر، بیٹری پارٹس اور دیگر اس نوع کی اشیاءپر بڑا ٹیکس ریلیف دے دیا۔ بجٹ تجاویز میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ اشیاءپر کوئی سیلز ٹیکس لاگو نہیں ہو […]