سونے نے پھر اڑان بھر لی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے بڑھ گئی ہے، اس اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے ہو گئی۔

close