اسلام آباد (پی این آئی)کراچی کیلئے بجلی مزید 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں 2022-23 کی 3 مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں اضافہ مانگا گیا ہے۔ جیو کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے اضافہ ہوا ، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 305روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت […]
کراچی(آئی این پی)حکومت کے اعلانات اور نوٹس منافع خوروں کو لگام نہ ڈال سکا اور ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی ڈبل سنچری ہوگئی۔ ملک میں چینی کی بڑھتی قیمتیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں، کوئٹہ میں چینی کی قیمت 15 روپے اضافے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پاکستان کا واجب الادا غیر ملکی قرضہ 6 ہزار ارب روپے مزید بڑھ گیا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتےکے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 305روپے47 پیسے پر بند ہوا تھا۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے […]
کراچی (پی این آئی ) ملک میں چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی‘ مختلف شہروں میں فی کلو 200 روپے میں فروخت ہونے لگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)حیدرآباد میں مہنگائی کا جن بے قابو , دال اور چاول غریب کی پہنچ سے دور، قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیاغریب اور متوسط طبقے کے لیے دال چاول کھانا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ حیدر آباد میں تمام دالوں اور چاول کی قیمت […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کے بلوں میں حالیہ ہوش ربا اضافے کی وجوہات سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کے تحت بجلی ٹیرف یکم جولائی سے بڑھنا تھا مگر نیپرا اور پاورڈویژن کی جانب سے بنیادی […]
اسلام آباد (پی این آئی )رواں ہفتے گھی اور چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کی […]
لاہور(پی این آئی)گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے حوالے سے اہم خبر، لاہور سمیت پنجاب بھر میں موٹربرانچز میں اپگریڈیشن کی وجہ سے 5ستمبر تک بند رہیں گی۔ مراسلہ کے مطابق 2005 کےبعد پہلی دفعہ نئے سسٹم پر منتقل کیا جائےگا۔5ستمبر سے موٹروہیکل رجسٹریشن سسٹم کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت خزانہ نے تیل، گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ملکی معیشت کو درپیش مالی خطرات سے متعلق جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد (انٹرنیوز) ایف بی آر نے ایف آئی اے کو پی آئی اے آفیشلز کے خلاف لکھے گئے خط کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے افسران کے سرکاری فنڈز کے غلط استعمال کا خط جعلی ہے۔ایف بی آر نے […]