کراچی(پی این آئی) الیکشن تاریخ کا اعلان ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی۔۔ ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 420پوائنٹس کااضافہ ہوا، 100انڈیکس 46ہزار 309پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ عام […]
اسلام آباد (پی این آئی)پورٹ قاسم پر روسی گندم کے 2 جہاز پہنچ گئے ، جس کے بعد ملک میں آٹا سستا ہونے کا امکان ہے۔ دونوں جہاز بلغاریہ سے پاکستان پہنچے ہیں۔ پہلا جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز بھی ہو گیا ہے۔ مارکیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد چین نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ۔ تفصیلا ت کے مطابق چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے گزشتہ روز بتایا کہ پیٹرول کی قیمتوں […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام قاہرہ، مصر میں منعقدہ 35ویں بین الاقوامی کاروباری مواقع کانفرنس اور اچیومنٹ ایوارڈز کی تقریب میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) کو “کمپنی آف دی ایئر ایوارڈ” کے اعزاز سے نوازا گیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری، روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 13 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 292 روپے 75 پیسے ہو گئی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) معاشی ماہرین نے ڈالر کی قدر میں آئندہ آنے والے دنوں میں ناقابل یقین حد تک کمی کی پیشگوئی کی ہے۔ ڈالر رکھنے والوں کو معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ڈالر کی قدر آنے والے دنوں میں بڑھنے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے 200 یونٹس تک صارفین کیلئے بجلی ریٹ میں ریلیف سے منع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی کے واجبات کی عدم ادائیگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کا حوالہ […]
ملتان (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 4 گھنٹوں کے دوران ملتان میں سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوئی، 24 قیراط سونا 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے فی […]
نیو یارک (پی این آئی ) عالمی منڈی میں 100 ڈالر فی بیرل کی طرف بڑھتی خام تیل کی قیمت کو بریک لگ گئی۔عالمی میڈیا کے مطابق یو ایس فیڈرل ریزرو کے سود کی شرح کے فیصلے سے قبل بدھ کو عالمی مارکیٹ میں تیل […]
اسلام آباد (پی این آئی)فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیسکو کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز کے مطابق بورڈ نے بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کی منظوری […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی منڈی میں 100 ڈالر فی بیرل کی طرف بڑھتی خام تیل کی قیمت کو بریک لگ گئی ، یو ایس فیڈرل ریزرو کے سود کی شرح کے فیصلے سے قبل بدھ کو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 10 ماہ […]