تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

کیف (پی این آئی )یوکرین کی جانب سے جنوبی روس کی سب سے بڑی ریفائنری کو نشانہ بنائے جانے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر سے بڑھ گئیں۔ یوکرین کی جانب سے جنوبی روس کی سب سے بڑی ریفائنری کو ڈرونز کی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاہے لیکن گزشتہ 6 ماہ کے دوران حکومت نے عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 472 ارب روپے وصول کیئے جو کہ گزشتہ برس اسی مدت کے دوران […]

پیاز کا بحران پیدا ہو گیا

ریاض(پی این آئی)عالمی منڈی سمیت سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پیاز کا بحران پیدا ہو گیا جہاں قیمت میں کم و بیش 65 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں پیاز کی پیدوار والے ممالک بھارت اور مصر کی […]

سعودی ریال مہنگا ہوگیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستانی روپے میں ریال مہنگا جبکہ بھارتی روپے میں سستا ہوگیا، بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ مستحکم رہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 5 پیسے اضافے سے 74.58 […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کمی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.95 ریال، 22 قیراط ایک […]

ڈالر کی قیمت مزید کتنی کم ہوگی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان فاریکس ایکس چینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے ڈالر کی قیمت مزید گرنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا۔ ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت […]

بجلی صارفین کیلئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے رہائشی صارفین پر بوجھ بڑھانے کی تیاری کرلی جس کے تحت 400 یونٹس سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کے بل بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے پر سبسڈی […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر

لاہور(پی این آئی) گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر۔۔ کیا لکی موٹر کارپوریشن سال 2024ء میں گاڑیوں کی قیمتیں بڑھانے والی پہلی کمپنی بن گئی۔       کمپنی کی طرف سے کیا پیکانٹو ایم ٹی کے بیس ماڈل کی قیمت میں اڑھائی لاکھ […]

برائلر مرغی کھانے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں تین روپےاضافہ ہوا ہےجبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت میں 33 روپے کمی ہو گئی۔       تفصیلات کے مطابق زندہ برائلر مرغی کاتھوک ریٹ 424 جبکہ پرچون ریٹ 440 روپے مقرر کیا گیا […]

close