آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایکساتھ بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عید الفطر کے بعد 20کلوآٹے تھیلے کی قیمت 2800روپے سے 500روپے کم ہو کر 2300روپے تک آگئی۔۔ عیدالفطر کے بعد سندھ کے بعد پنجاب کی گندم کی فصل آنا شروع ہو گئی ہے تو اسکے نتیجے میں 20کلو آٹے کی قیمت […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی(پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا کیونکہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے تیل پیدا کرنے والے خطے سے […]

سعودی عرب نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈپازٹس کو 3ارب ڈالر سے بڑھا کر 5 ارب ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ای او سعودی عریبیہ ہولڈنگ کمپنی محمد القحطانی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے […]

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70سی سی اپنی کفایت شعاری کی وجہ سے پاکستان کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہے تاہم مہنگائی کے طوفان میں اس کی قیمت بھی بڑھ کر 1لاکھ 57ہزار 900روپے ہو چکی ہے۔     ہنڈا سی ڈی 70سی سی کے خریدار، […]

تیل قیمتو ں میں اضافے کا سلسلہ نہ رُک سکا، بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔     میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز غزہ جنگ بندی کے مذاکرات میں تعطل نے مشرق وسطیٰ سے سپلائی کی حفاظت کے بارے میں غیر یقینی صورتحال کو […]

سولر پینلز لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں، اور لوگ اس سے فائدہ بھی اٹھاتے نظر آرہے ہیں۔     اب صارفین نے اپنے تجربات شئیر کئے اور بتایا کہ انہوں نے کس طرح اپنا گھر مکمل طور […]

مرغی کھانے کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

پشاور (پی این آئی)عید الفطر کے موقع پر پشاور میں زندہ مرغی کے نرخ تاریخی بلندی پر جا پہنچے ہیں،دو دنوں میں پچپن روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کی گیا ہے ۔ مہنگائی سے ہر ایک چیز کے نرخوں میں اضافہ ہورہا ہے تاہم […]

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے دورہ سعودی عرب کے بعد بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی عرب کے دورے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے اپنے اگلے ہدف کے بارے میں بھی بتا دیا۔ میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی ہم سعودی عرب کا […]

عید کے موقع پر بجلی کے بلوں میں بڑا ریلیف دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان پاور ڈویژن نے رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں […]

close