اسلام آباد(آئی این پی) پانچ دن کی مہمان وفاقی حکومت نے جاتے جاتے تقریبا 110 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ایکنک اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق ایکنک نے تقریبا 110 ارب کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 255 روپے کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب جاری رپورٹ میں انکشاف ہو اہے کہ گرانفروشوں نے ایل پی جی کی قیمت میں خودکار اضافہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک کےمختلف حصوں میں ذخیرہ اندوزی اور گرانفروشی کے باعث چینی کی قیمت میں خود کار اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق چینی کی فی کلو قیمت 165 روپے تک پہنچ گئی ہے،ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹ پر کنٹرول نہ […]
لاہور (پی این آئی) اب موٹر سائیکل بھی لاکھوں روپے کی ہو گئی، ہنڈا کمپنی نے موٹرسائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 20 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کبھی غریب کی سواری کہلانے والی موٹرسائیکل اب متوسط طبقے کی پہنچ […]
لاہور ( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے کمی سے552روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ […]
لاہور( آئی این پی)رواں مالی سال کے آغاز پر جولائی 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 57.44فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اس عرصے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 3.212 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال جولائی کے مہینے کی فروخت 2.040 ملین […]
لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت میں 60 فیصد تک اضافہ ہو گیا، حکومت کا ایک فیصلہ عوام کی جیبوں پر بہت بھاری پڑا، شوگر ملوں نے چند ماہ میں کھربوں روپے کی چینی فروخت کر لی۔ وفاقی حکومت کے چینی کو برآمد کرنے […]
لاہور (پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 286.97 […]
کراچی (پی ٹی آئی) شہر قائد میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو سے زائد ہو گئی ہے۔۔۔۔ قیمت میں اس قدر اضافے کے حوالے سے شہریوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے اور شہر میں ایک پاؤ ٹماٹر 60 روپے میں مل رہا ہے۔۔۔۔ […]
کراچی (پی این آئی) عوام پر بجلی کا ایک اور بم گرانے کی تیاریاں، بجلی صارفین پر 24 ارب 50 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں بجلی کی قیمت میں 7 روپےسے زائد کا […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔۔ پاکستان میں سونے 2800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق2800 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 […]