چینی مزید مہنگی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پشاور میں چینی مہنگی ہو گئی ، فی کلو چینی 160 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے اضافہ کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ہول سیل میں […]

شہر کا موسم اچھا ہے، کے الیکٹرک نے سوئی گیس کا استعمال 33 فیصد کم کر دیا

کراچی(آئی این پی)کے الیکٹرک نے اچانک سوئی سدرن سے گیس کا استعمال 33 فیصد کم کردیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہےکہ کیا لیکٹرک نے اچانک سے 33 فیصد گیس کے استعمال میں کمی کردی ہے جب کہ ایس ایس جی سی کے بیان پر […]

اسٹیٹ بینک 100 روپے کا سکہ جاری کرے گا، وجہ کیا بتائی گئی؟

کراچی (آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔تفصیلات کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر حکومت پاکستان نے ایک سو روپے کا یادگاری […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ […]

چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)چینی کی قیمت میں ایک ہی روز میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں گزشتہ روز چینی کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا جبکہ یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی سبسڈی ختم کر دی […]

عالمی سطح پر چاول کی قیمتیں 12 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی سطح پر چاول کی قیمتیں بارہ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، اس بات کا دعویٰ یو این فوڈ ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ یو این فوڈ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چاول کی قیمت کا […]

کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)کاروبار کے آغاز کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15 پیسے بڑھ کر 287 روپے 75 پیسے ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، تیل قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں اضافے کی بنیادی وجوہات میں امریکی ایندھن کے ذخائر میں کمی، روس اور سعودی عرب کی جانب سے […]

پی آئی اے کا یوم آزادی پر سفر کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) نے یوم آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت رعایت کا اعلان کردیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں رعایت کا […]

کاروبار کے آغاز پرڈالر کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر […]

قومی اور سٹوڈنٹ ویلفیئر انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی، تاریخ اور مقام کا اعلان کر دیا گیا

خانیوال (آئی این پی ) قومی اور سٹوڈنٹ ویلفیئر انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو پشاور اور کراچی میں منعقد ہورہی ہے 100روپے والے سٹوڈنٹ ویلفیئر انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے جبکہ دو لاکھ روپے کے تین انعامات اور اسی طرح 1000روپے […]

close