سندھ حکومت نے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹرسائیکلوں کی تقسیم کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد خواتین صنعتی مزدوروں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ اہلیت کا معیار: صرف خواتین صنعتی مزدور درخواست دینے کی اہل ہیں۔ […]
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق، کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد […]
وفاقی حکومت نے بجلی کے پیک اور آف پیک آورز (Peak & Off-Peak Hours) کے اوقات میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سولر سسٹمز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باعث بجلی کی طلب میں کمی سے پیدا ہونے والے مسائل […]
ملک بھر میں برائلر گوشت کی قیمت کے تعین نہ ہونے کی وجہ سے صارفین شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔ زندہ برائلر کی قیمت میں اضافے کے باعث گوشت کی فروخت سرکاری نرخ سے 39 روپے فی کلو زیادہ ہو گئی ہے۔ اس وقت زندہ […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 55 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی […]
کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 55 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی […]
قتل یا ٹریفک حادثے میں موت کی صورت میں دیت کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا۔ قتل کیس میں صلح کے نتیجہ میں دیت کی حیثیت سے دی جانے والی رقم کی مالیت بڑھادی گئی۔ دیت کی رقم اب تک 40 لاکھ روپے تھی۔ […]
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ڈالر 282.02 روپے سے کم ہوکر 281.96 روپے پر بند ہوا۔ حکومتی اداروں کی جانب سے ڈالر اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے باعث مارکیٹ میں […]
ایک روزہ اضافے کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 56 ہزار 600 روپے پر آگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 943 […]
وزیراعظم لیپ ٹاپ لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کے لیے آسان قسطوں پر لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے وزیراعظم لیپ ٹاپ لون اسکیم 2025 کا باضابطہ آغاز کر دیا، یہ اسکیم نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی […]
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 6 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل […]