کراچی (پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی ہوئی ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 روپے سستا ہونے کے بعد 324 روپے پر فروخت ہو رہاہے۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں6300 روپے کی کمی ہوگئی ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوکر 2 لاکھ 32 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے، دس گرام سونے کی قیمت میں 5402 روپے کمی ہوگئی […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قدر می مزید اضافہ۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 46 پیسے اضافے کے بعد بند ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 307 روپے 10 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔ اس سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے530روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے303روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بجلی چوری کرنےوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ہواہے، بجلی کا بل نہ دینے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاون ہوگا۔نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر کے اجلاس کا مقصد بجلی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی )ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کے بعد چینی کی فی کلو قیمت 220 […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں اگلے 5 سالوں میں 25 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے سرمایہ کاری کان کنی، زراعت […]
نیویارک (پی این آئی ) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں برطانوی اور امریکی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہو جانے کا خدشہ۔ تفصیلات کے […]
لاہور(انٹرنیوز)ملک میں چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، اور مختلف شہروں میں فی کلو 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں، جب […]
پشاور(پی این آئی)محکمہ فوڈ کے ڈائریکٹر یاسر حسین نے صوبے میں چینی کی قلت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کوئی بحران نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر فوڈ خیبرپختونخوا نے کہا کہ پورے صوبے کی سالانہ […]
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہنڈا سی جی 125برسوں سے پاکستان کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی بائیک ہے، جس کا سب سے بڑا سبب اس کا کم خرچ بالانشیں ہونا اور اس کی ری سیل ویلیو سب سے بہتر ہونا ہے۔ تاہم حالیہ برسوں میں اس […]