اسلام آباد (پی این آئی)چین اور برازیل کے درمیان تجارت میں ڈالر کے استعمال کا خاتمہ کرنے کا اعلان کردیا۔ چین کے بینک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ چین اور برازیل کے درمیان قومی کرنسیوں میں تجارت کرنے کا پہلا معاملہ طے […]
اسلام آباد (پی این آئی)کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔ ڈالر کی قیمت میں مسلسل چار ہفتوں تک کمی کے بعد روپے کی قدر بحال ہو گئی۔ آج کاروبار کے آغاز […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70سی سی پاکستانی مارکیٹ کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہے۔ حالیہ مہینوں میں ہنڈا کمپنی کی طرف سے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں ایک سے زائد بار اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں پاکستانیوں کی اس پسندیدہ موٹرسائیکل […]
اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی۔ انٹر بینک میں ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 5 پیسے کی کمی ہوئی ، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت […]
لاہور (پی این آئی) ڈالر سستا ہونے کی نصف سینچری مکمل ہو گئی، اوپن مارکیٹ میں چند ہی دنوں میں ڈالر کی قیمت 50 روپے سے زائد کم ہو گئی، پاکستانی روپیہ مزید مضبوط ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق اسمگلنگ اور غیر قانونی لین […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت 85 […]
کراچی (پی این آئی)اربوں کے خسارے سے دوچار پی آئی اے نیلاڑکانہ میں ایک ارب سے زائد مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو مفت میں دے دیا۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں خلاف ضوابط قدم کا انکشاف ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق سمبارا ان ہوٹل قواعد […]
مکوآنہ (پی این آئی)ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت توسیع فیصل آبادچوہدری خالد محمود نے کہاہے کہ پاکستان خوردنی تیل درآمد کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے جبکہ کینولا کے تیل کا معیار عام سرسوں کی نسبت بہت اچھا ہے لہٰذا وطن عزیز میں کینولا کی […]
راولپنڈی(آئی این پی) نگران حکومت نے دوبارہ 4ماہ کا عارضی منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ، ہفتہ رواں میں ہی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے نیا عبوری بجٹ یکم نومبر سے28فروری تک کا بنایا جائے گا، نجی ٹی وی […]
اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں مہنگائی کی شرح میں0.02 فیصد کی معمولی کمی کے بعد پھر سے گرانی میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا۔ حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.11فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی سے […]
کراچی(آئی این پی) پاکستان میں یومیہ بنیادوں پر ہونے والے امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں لاکھوں روپے کی کمی سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق حالیہ معاشی اقدامات کے نتیجے میں ملک میں روپے کی قدر میں بہتری کے اچھے […]