دسمبر 24 میں حکومت کے مجموعی قرضے ماہانہ 1.80 فیصد اور سالانہ 10 فیصد اضافے تک پہنچ گئے جس سے مجموعی قرضے 71 ہزار 657 ارب روپے کی بلند سطح پر آگئے۔ نومبر 2024 میں وفاقی حکومت کے مجموعی قرضے 70 ہزار 363 ارب روپے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے بڑی کمی متوقع ہے، انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بجھوا دی۔ قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناسب سے ہوگی۔انڈسٹری کی جانب سے بھیجی ورکنگ کے مطابق ہائی […]
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، سونے کی قیمت ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ اثاثوں کو ڈی ویلیوایشن سے محفوظ بنانے کی غرض سے سونے میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کے رجحان سے عالمی سطح […]
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔ برآمدی نوعیت کے چیلنجز، درآمدات میں اضافے کے خدشات اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں تسلسل سے کمی نے گذشتہ ایک ماہ سے ڈالر کی نسبت روپیہ کو […]
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 12.90 ڈالر فی […]
پاکستان میں سونے کی قیمت ڈھائی ہزار روپے اضافے سے تین لاکھ 4 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان صراف ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے سے تین لاکھ 4 ہزار […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپےکم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1600 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 1 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔گزشتہ […]
آئینی بنچ کے 14فروری کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے۔ مقدمات کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،مقدمات کو ڈی لسٹ کرنے کے حوالے سے وکلا اور فریقین کو آگاہ کردیاگیا۔ […]
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق دسمبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 1.22 روپے سستی ہوگی۔ بجلی کی قیمت میں کمی […]
سندھ کے وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا ہے کہ عالمی بینک کی مدد سے سندھ میں 200,000 اہل گھرانوں کو مفت سولر پینلز کی تقسیم 31 جولائی 2025 تک مکمل کر لی جائے گی۔ ایک اہم میٹنگ کے دوران، وزیر توانائی […]
بجلی کی 3 تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے اہم پیشرفت ہوئی ہے، ایڈوائزری سروسز کیلئے نجکاری کمیشن کا اے اینڈ ایم کنسورشیم سے معاہدہ طے پا گیا، کنسورشیم سے فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی نجکاری کیلئے خدمات حاصل ہونگی۔ نجکاری کمیشن کے مطابق فریقین […]