عوام کیلئے ایک اور بُری خبر، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کےالیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے اضافے کی درخواست جمع کرادی۔کے الیکٹرک کی جانب […]

مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے ایف ایف سی کو سرٹیفیکیٹ آف ایکسیلنس کی پیشکش

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) کو کراچی میں مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان(MAP) کے زیر اہتمام 38ویں کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب میں فرٹیلائزر سیکٹر میں “سرٹیفیکیٹ آف ایکسیلینس” سے نوازا گیا۔ ایف ایف سی کی نمائندگی کمپنی سیکریٹری، بریگیڈیئر عرفان خان (ریٹائرڈ) اورمنیجر کارپوریٹ […]

ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم سے […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی )سونے کی فی تولہ قیمت میں دو روز کی کمی کے بعد آج ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کا اضافہ ہوا […]

پیٹرول کی قیمت میں کتنی بڑی کمی متوقع ، اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آنے والے جائزے میں کم ہو کر 300 روپے سے نیچے آنے کا امکان ہیں، جس کی وجہ تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی اور پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے […]

سریے کے بعد سیمنٹ کی قیمت میں بھی نمایاں کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) سریے کے بعد سیمنٹ کی قیمتیں بھی گر گئیں، ڈالر، پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی وجہ سے سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ہو گئی ۔   تفصیلات کے مطابق گھر بنانے کے خواہش مند افراد کیلئے بڑی خوشخبری […]

امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کیسے آئی؟ نگران وزیر اعظم نے انکشاف کر دیا

پشاور(آئی این پی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہم کبھی اجازت نہیں دینگے کہ کوئی تنظیم یا جتھہ ہتھیار اٹھا کر ریاست کی رٹ کو چیلنج کرے، سمگلنگ اور کرپشن کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا، پاکستان میں غیر قانونی […]

تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

مکوآنہ (پی این آئی) تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سابق وائس چئیرمین عمر ریحان شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ گھی اور تیل کی قیمتوں میں 80 روپے تک کلو کمی ہوگئی ہے، اگر […]

سرمایہ کاروں کی چاندی ہوگئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسٹاک مارکیٹ برسوں بعد نصف سینچری مکمل کرنے کے قریب، جمعہ کے روز 6 سال بعد پہلی مرتبہ 100 انڈیکس 49 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ […]

close