عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا،امریکی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کے قریب تک گرگیا۔ خام تیل 55 سینٹس کمی سے 80.45 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے،لندن برینٹ آئل 35 سینٹس کمی سے 84.70 […]

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہونے کے باعث روپے کی قیمت مزید گر گئی۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 85 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 283 روپے 50 پیسے ہو […]

کراچی میں چینی کی فی کلو نئی قیمت مقرر کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی کے کمشنر نے چینی کی قیمت 130 روپے کلو مقرر کردی۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمشنر کراچی کی جانب سے ہول سیل میں چینی کی قیمت 123 روپے کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔۔۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) چاول، آہول سیل مارکیٹ میں آٹا، دالوں اور چینی کی قیمتیں کم ہوگئیں۔ کراچی کی ہول سیل مارکیٹس کے ہول سیلر کے مطابق چاول، آٹا،دالیں 10 سے70 روپے کلو تک سستی ہو گئی ہیں، ہول سیلرز کا کہنا تھا کہ ہول سیل […]

پاکستان کا اضافی فنڈ کیلیے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی) پاکستان نے اضافی فنڈ کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے او آئی سی سی آئی کی کلائمیٹ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا […]

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں، فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی ہوگی؟

اسلام آباد(پی این آئی)عوام پیٹرول پر ریلیف دیکھتے رہ گئے،حکومت نے بجلی بم گرانے کی تیاری پکڑ لی۔ بجلی مزید 55پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے،بجلی مہنگی کرنے کی ڈسکوز کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی، نیپرا میں درخواست پر آج […]

گیس قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو صارفین کے بلوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) گیس قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا ماہانہ بل کتنا آئے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ گیس قیمتوں میں اضافے سے ماہانہ 25مکعب میٹر گیس صارفین کا بل 1300روپے تک ہو جائے گا،ماہانہ 60مکعب گیس استعمال کرنیوالوں کا بل 1600روپے تک […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل سستے ہو گئے۔ گھی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کمی کر دی گئی۔ کوکنگ آئل بھی 7 روپے فی لیٹر ہی سستا ہوا۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج […]

سوناپھر سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی) عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود پاکستان میں سونے کے بھا ئومیں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی […]

سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ فروخت میں بھی اضافہ

کراچی(پی این آئی)سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد جبکہ برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 84 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک […]

close