ڈالر کے بعد بھارتی کرنسی کی اسمگلنگ کا انکشاف

کراچی(آئی این پی) کسٹمز حکام نے کراچی ایئرپورٹ پر نیپال کیلئے بْک کئے گئے پارسل سے تین لاکھ روپے سے زائد کی بھارتی کرنسی برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کے بعد بھارتی کرنسی کی اسمگلنگ کا انکشاف سامنے آیا، کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر […]

ڈالر کی اسمگلنگ کیسے رک گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی )نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے اب ڈالر کی غیرقانونی منتقلی رک گئی ، آنے والے دنوں میں پاکستان کی معیشت میں مزید استحکام آئیگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر […]

سونے کی قیمتیں کریش کر گئیں، ایک ہی دن میں دس ہزار روپے سستا ہوگیا

لاہور (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آ گئی، ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز بھی ملک […]

خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، عالمی منڈی سے بڑی خبر آگئی

ویانا (پی این آئی) عالمی منڈی میں دوران کاروبار خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں مزید کمی نہ کئے جانے کا امکان ہے، دوران کاروبار عالمی منڈی میں خام تیل […]

دودھ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)کمشنر کراچی کے گزشتہ روز دودھ کی قیمت 200 روپے لٹر مقرر کرنے کے احکامات کو دودھ فروشوں نے ہوا میں اڑا دیا۔دودھ خریدنے والے شہریوں نے بتایا کہ 200 روپے قیمت مقرر کیے جانے کے باوجود کراچی میں دودھ پرانی قیمتوں […]

ڈالرمزیدسستاہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر مافیا کیخلاف کریک ڈائون کے بعد مسلسل 21 ویں روز ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا، روپے کی قدرمزید مستحکم ہو گئی۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 2 پیسے سستا ہو گیا، جس […]

موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہزارو ں روپے کا ہوشربا اضافہ

لاہور(پی این آئی)معاشی حالات کی ماری عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ، سوزوکی کمپنی نے موٹرسایئکلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے اضافہ کر دیا ۔       تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی نے موٹرسایئکلز کی قیمتوں میں 17 سے 18 ہزار روپے کا […]

پاکستان ریلویز کے خود انحصاری کے منصوبے پر غور، کیا کریں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر ریلوے، مواصلات اور میری ٹائم، شاہد اشرف تارڑ کی زیر صدارت وزارت ریلوے میں ایک اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان ریلویز کے خود انحصاری کے منصوبے پر غور کیا گیا۔ وزیرریلوے نے کہا نے کہا کہ […]

خریداروں کی موجیں، سونا انتہائی سستا ہوگیا، قیمتیں کریش کر گئیں

کراچی (پی این آئی) ملک میں ایک مرتبہ پھر سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 قیراط سونا 17 ہزار 100 روپے فی گرام اور 22 قیراط سونا 15 ہزار 700 روپے […]

شیر افضل کی گرفتاری معاملہ ، عدالت کا بڑا حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورٹ کی پیشگی اجازت کے بغیر پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا۔پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کاہائی کورٹ […]

close