شوگر مافیا بے لگام، چینی مزید مہنگی ہو گئی‎

اسلام آباد (پی این آئی) چینی پندرہ روپے کلو مہنگی ہو گئی جبکہ سٹے بازوں نے جنوری کے لیے مزید آٹھ روپے زائد فیوچر ٹریڈ مقرر کردیا ، دوسری جانب ملک میں شوگر کا سٹاک وینٹی لیٹر پر چلنے لگا۔ مافیا پھر سے چینی مہنگی […]

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(پی این آئی)وزیرِاعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کیلئے مزید آسانی پیدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گنے کی پھونک سے چلنے والے بجلی گھروں کے ساتھ بجلی نرخوں پر نظر ثانی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی دور حکومت میں ان بجلی […]

سونا خریدنے والوں کیلئے بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ […]

ڈالر مہنگا ہوگیا، قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 5 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 98 پیسے پر بند ہوا […]

ملک میں گاڑیوں کی فروخت بڑھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں کاروں کی فروخت 51 فیصد بڑھ گئی۔ کار مینوفیکچررز کے مطابق جولائی تا نومبر کار فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کر گئی اور گزشتہ سال اسی عرصے میں 33 ہزار کاریں فروخت ہوئی تھیں۔کار مینوفیکچررز کا کہنا ہے […]

ہونڈا کی مشہور کار ”سٹی” کی نئی قیمت اور انسٹالمنٹ پلان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ہونڈا سٹی پاکستانی آٹو مارکیٹ میں ایک مضبوط مقام رکھتی ہے کیونکہ یہ اپنی آرام دہ ڈرائیو اور شاندار کارکردگی کی بدولت خریداروں کی پسندیدہ گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ ہونڈا سٹی کی نئی جنریشن ایک خوبصورت بیرونی ڈیزائن رکھتی ہے ۔ […]

ملکی خزانے میں کتنے ارب ڈالر جمع ہو گئے؟ سٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر سےتجاوز کرچکے ہیں۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب سےغیرملکی سرمایہ کاروں کےوفدنے ملاقات کی۔ ملاقات میں اعلیٰ سطح کےوفد میں زیادہ تر امریکی سرمایہ کارشامل تھےوزیرخزانہ نےحالیہ میکرواکنامک پیشرفت اورمعاشی صورتحال […]

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد کرلیا گیا

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد کرلیا گیا۔ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک کردی۔ آئی ایم ایف قیمتوں کے تعین کیلیے فری مارکیٹ کا خواہاں ہیں۔ گندم کی بوائی مکمل ہونے کے باوجود پہلی بار امدادی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ کا تاریخی سنگ میل عبور کرنے کے بعد ایک اور نیا ریکارڈ بن گیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 678 پوائنٹس […]

گاڑی مالکان ہو جائیں خبردار، اہم خبر آگئی

گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر آگئی ، کتنی سی سی گاڑیوں کی رجسٹریشن کی تاخیر پر جرمانہ عائد کیا جارہا ہے؟ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق ڈی سی اسلام آباد […]

close