لاہور ( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 410روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر107.16ڈالرفی بیرل ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 4.30 ڈالر کمی کے […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ اس وقت ہر پاکستانی دو لاکھ اٹھاسی ہزار روپے کا مقروض ہے، ہم نے بطور قوم آمدن کم اور اخراجات زیادہ کر لئے ہیں۔ لاہور میں جاری عاصمہ جہانگیر […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں اضافی پیداوار کے بعد بھی چینی کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے،ملک میں چینی کی فی کلو اوسطاً قیمت 158 روپے تک پہنچ گئی۔ ایک ہفتے کے دوران مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں فی کلو اوسطاً قیمت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ غیر دستاویزی معیشت کو سب سے بڑا چینلج قرار […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شوگر ملز مالکان چینی برآمد کی صورت میں قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکے، حکومت نے چینی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل فون اور بیرون ممالک سے درآمد کئے گئے موبائل فونز کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ پچھلے چار ماہ کے دوران مختلف موبائل فونز کی قیمتوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے گندم بحران کے حل کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کرتے ہوئے فوری خریداری کا فیصلہ کیا ہے. ملک میں گندم کی خریداری کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے ۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں […]
لاہور (پی این آئی )سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی کم از کم تین روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، وفاقی حکومت سولر سسٹم پر منتقل ہونے والوں کے لیے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے گی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپےکا ہوگیا ہے جب کہ 10 گرام […]