پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں روٹی کی قیمت پنجاب اور وفاق سے بھی کم کردی گئی ہے۔ وزیر خوراک خیبر پختونخوا طاہر شاہ کے مطابق 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے اور 200 گرام روٹی کی قیمت 30 روپے ہوگی۔ ان کا […]
نیویارک (پی این آئی) ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ نہ ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 81 سینٹ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) صارفین کیلئے بری خبر ، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیدیا،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بتایا کہ بجلی کی طلب میں فروری تک مجموعی طور پر 12 فیصد کمی آئی، […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) میں اتار چڑھاؤ کے بعد کاروبار کا مثبت اختتام ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا جس کے بعد سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت مزید بڑھ گئی، خریداروں کیلئے بُری خبر۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ […]
لاہور(پی این آئی) مرغی کی فی کلو قیمت میں ہوشر با اضافہ، تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔۔۔عید کے بعد لاہور میں مرغی کی فی کلو قیمت نے اضافے کے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 666 روپے فی کلو مقرر […]
لاہور ( پی این آئی ) صوبہ پنجاب کے تندور مالکان نے روٹی اور نان کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت سبسڈی دے تو روٹی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)شہباز شریف حکومت نے آتے ہی پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے سے زائد کا اضافہ کیا تھا۔ گزشتہ 15 دنوں سے ڈالر کی قدر تو مستحکم ہے تاہم عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 ڈالر فی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایران کی جانب سے ہفتے کے آخر میں اسرائیل پر کئے جانے والے حملے کے بعد پیر کو تیل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ متوقع ہے۔ ایران نے یکم اپریل کو شام میں اپنے قونصل خانے پر مشتبہ اسرائیلی حملے کے جواب […]
لاہور (پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کر دی گئی۔ صوبہ بھر میں روٹی 4 روپے کی کمی کے بعد 20 روپے سے کم ہو کر 16 ر وپے کی ہو گئی ہے۔ وزیراعلیٰ […]