حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟ تیل قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے عوامی تنقید کا رخ موڑنے کے لیے تیل کمپنیوں کو قیمتوں کا تعین کرنے کا اختیار دینے پر غور شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور تیل کی مصنوعات کی اسمگلنگ پر آئل انڈسٹری کی […]

ہنڈا موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ہنڈا کمپنی کی طرف سے اپنی مقبول ترین موٹرسائیکل سی ڈی 70کا ایک نیا ماڈل ’سی ڈی 70ڈریم‘ بھی متعارف کرایا گیا ہے، جو تین رنگوں سرخ، سیاہ اور سلور میں دستیاب ہے۔ قیمتوں میں بارہا اضافے کے بعد اس موٹرسائیکل کی […]

سولر پینلز بنانیوالوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ’سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ‘ پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت مینوفیکچررز کو10 سال کیلئے کچھ مراعات دی جائیں گی، جس میں لوکلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے تیار […]

سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ، فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی […]

چینی کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، فی کلو کتنے کی ہوگئی؟

لاہور(پی این آئی)چینی کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چینی 5روپے فی کلو مہنگی کردی گئی ،پرچون میں چینی کی قیمت 145روپے سے بڑھ کر 150روپے کلو ہو گئی ۔سہیل ملک کا کہنا ہے کہ چینی کی کل […]

مہنگی مرغی، ایکشن لے لیا گیا

لاہور(پی این آئی) مہنگی مرغی کے معاملے پر کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے اسٹیک ہولڈرز سے جواب طلب کر لیا۔ محکمۂ لائیو اسٹاک حکام لاہور کا کہنا ہے کہ مرغی مافیا واٹس ایپ گروپس پر ریٹ نکالتے ہیں، پچھلے چند روز میں مرغی کی فی […]

سی این جی صارفین کیلئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی این جی صارفین پر سپلائی ویلیو کے حساب سے جی ایس ٹی عائد کیا گیا ہے۔ ریجن ون کیلئے سیلز ٹیکس ویلیو 140 سے بڑھا […]

گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے شاندار خبر

کراچی(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے نئے انسٹالمنٹ پلان کا اعلان کیا گیاہے، جس کے تحت گاڑی خریدنے والے کسٹمرز 8لاکھ روپے تک کی رقم بچا سکتے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پاک سوزوکی کی طرف سے اقساط پر […]

پاکستانی معیشت کی بہتری پر آئی ایم ایف کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا ۔ آئی ایم ایف پاکستان کو مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے،پاکستان جب کہے گا فنڈ مہیا کیاجائے گا،آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کو شدید اقتصادی […]

گندم کی خریداری کے حوالے سے محکمہ خوراک کا موقف آگیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں گندم کی خریداری کے حوالے سے محکمہ خوراک کا موقف سامنے آگیا۔ ترجمان محکمہ خوراک توصیف صبیح کا کہنا ہے کہ باردانہ کے حصول کیلئے جمع شدہ درخواستوں کی اسکروٹنی کا عمل جاری ہے، گندم خریداری پالیسی کے تحت […]

معیشت کیلئے اچھی خبر،ڈالر کا ریٹ گر گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)نٹربینک میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 31 پیسے کا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 278روپے […]

close