حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اگست کے مہینے کے لیے 25 لاکھ سے زائد گھریلو صارفین کے بجلی کے بل معاف کر دیے ہیں۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق اس ریلیف میں گوجرانوالہ، پشاور، ملتان، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد اور قبائلی […]
پنجاب حکومت نےسائنسی مضامین کے تدریسی عملے کی کنٹریکٹ بنیادوں پر تقرری کا فیصلہ کرلیا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کنٹریکٹ پر اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دے دی،بنیادی سائنسز اور کلینیکل سائنسز کے شعبہ جات میں اساتذہ تعینات کیے جائیں گے۔ تقرری […]
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث عوام کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برائلر گوشت 7 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے۔ فارم ریٹ: 295 روپے […]
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ سونا 2100 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 22 ہزار […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو سخت وارننگ جاری کی ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے اور اس کے بعد کوئی […]
انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تین پیسے سستا ہوکر دو سو اکیاسی روپے سترہ پیسے پر بند ہوا، جب کہ […]
واپڈا کمپنیوں کی نجکاری کی صورت میں واپڈا ہائیڈرو یونین نے ملک بھر میں بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ پاکستان میں صارفین کو بجلی کی فراہمی کے لیے واپڈا کے تحت متعدد تقسیم کار کمپنیاں کام کر رہی ہیں، جو حکومت کی […]
ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ مسلسل جاری ہے، جو ہر روز ایک نیا ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ آج ایک بار پھر سونے کی قیمت میں 5 ہزار روپے فی تولہ کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صرافہ بازار کے ذرائع کے […]
پاکستان میں ٹماٹر کی قیمت فی کلو تین سو پچاس سے چار سو روپے تک پہنچ گئی ہے، جو ایک مہینے پہلے بیس روپے فی کلو تھی۔ سیلاب کی وجہ سے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں فصلیں تباہ ہو گئی ہیں، جس سے ٹماٹر کی […]
پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے بدھ کے روز دو ادویات کو ’جعلی‘ قرار دیتے ہوئے ان کی ضبطی کے احکامات جاری کر دیے۔ اتھارٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایفاسٹن گولی یعنی ڈائیڈروجیسٹرون 10 ملی گرام اور پیرا کیئر سسپنشن 60 ملی لیٹر […]
سندھ کے ضلع جامشورو میں واقع کوٹری بلاک ون سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (PPL) نے اس اہم دریافت سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط کے ذریعے آگاہ کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق کوٹری بلاک میں بارکی ون […]