مکوآنہ (پی این آئی) قومی انعامی بانڈز رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے 100 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے 100روپے والے پرائز بانڈز کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر دیا ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی تاہم گیس کی قیمتوں میں اضافے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اوپن ایکسچینج میں ڈالر مہنگا ہونے سے برطانوی پاﺅنڈ، سعودی ریال سمیت دیگر کرنسیوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 22 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 80 پیسے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی ،بجلی کی قیمت میں ایک روپے 30 پیسے مزید اضافے کا امکان ہے۔ بجلی کمپنیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری […]
اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر 281 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے احتتام […]
کراچی(پی این آئی) ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے میں 14 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ […]
لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 33روپے اضافے سے453روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت22روپے اضافے سے302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت325روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی کا امکان ہے جو 15 سے 20 روپے فی لیٹر تک ہو سکتی ہے۔ خام تیل کی عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب یکم نومبر سے پاکستان میں بھی قیمتیں گر […]
کراچی(پی این آئی) چنگن ماسٹر موٹرز کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں ساڑھے 4 لاکھ تک کمی کا اعلان کردیا۔ چنگان ماسٹر موٹرز کی اوشان ایکس 7 فیوچر سینس ڈھائی لاکھ روپے کی کمی سے 89 لاکھ 49 ہزار روپے کی ہوگئی،اوشان ایکس 7 کمفرٹ […]
راولپنڈی(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود مہنگائی میں کمی نہ آسکی ۔ مہنگائی کا جن تاحال بے قابو ہے۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں بھی اشیاء خودنوش کی قیمتوں میں اضافہ برقرار ہے۔ اتوار و سہولت بازاروں میں ریٹ […]