کراچی(پی این آئی): قومی بچت کے سیونگ اکاؤنٹ پرشرح منافع 150 بیسسز پوائنٹس کم کرکے 19 فیصد کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق قلیل مدتی سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 134 بیسسز پوائنٹس کم کرکے17.9 فیصد کردیا گیا۔سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹس کا منافع 150 بیسسز پوائنٹس کم […]
