عوام کیلئے ایک اور بُری خبر، گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کےلیے گیس قیمت میں 172 فیصد سے زائد اضافہ […]

حکومت نے گندم اور گنے کی فی من سرکاری قیمت کتنی مقرر کر دی؟

لاہور (پی این آئی) نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ گندم اور گنے کی فی من قیمت مقرر کر دی۔ نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ پنجاب کے کاشتکاروں کا معاوضہ یقنی بنانے کیلئے اہم فیصلے کر لئے۔ […]

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 172 روپے اور 200 روپے کا اضافہ ہو […]

موٹر سائیکل کے امپورٹڈ سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(پی این آئی)موٹر سائیکل کے امپورٹڈ اسپیئر پارٹس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی آ گئی۔ مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، موٹر سائیکل کے امپورٹڈ سپیئر پارٹس کی قیمت 10 فیصد تک گر گئی، امپورٹر فرخ شہزاد کا […]

وہ ملک جہاں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چین تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں حالیہ تبدیلیوں کی بنیاد پر آج سے پیٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں میں بڑی کمی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے گزشتہ روز بتایا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں […]

اڑان کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی قدر مزید کم ہونے لگی،انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.39 روپے سے بڑھ کر 286.50 روپے کا ہوگیا،گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 71 پیسے مہنگا ہواتھا،ماہرین کے مطابق […]

ڈالر کی قدر میں اضافہ، سریا کتنے ہزار روپے فی ٹن مہنگا ہو گیا؟

کراچی(آئی این پی)صدر آل سٹی تاجر اتحاد حماد پونا والانے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمتوں نے چند دنوں کی کمی کے بعد دوبارہ اڑان بھرنا شروع کر دی جس کے بعد مارکیٹ میں سریا مہنگا ہو گیا ہے۔حماد پونا والا نے اپنے بیان میں […]

خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آگئیں

ریاض (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ تفصیلات کےمطابق عالمی مارکیٹ میں یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 2.05، یا 2.5% ڈالر کی کمی سے 78.77 ڈالر فی بیرل پر ہے، جبکہ ڈبلیو […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے فروخت پر گہرا اثر ڈالا ہے جس کے باعث اب کمپنیوں صارفین کو متوجہ کرنے اور اپنی سیلز کر بڑھانے کیلئے پرُ کشش پیشکش کر رہے ہیں۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث […]

سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(پی این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج بھی قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی، جس سے نئی قیمت گھٹ کر ایک ہزار 988 ڈالر کی سطح پر […]

close