کراچی: سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1900 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 42 ہزار 800 روپے میں فروخت ہورہا […]
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے، جس کی منظوری وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دی ہے۔ وزارتِ خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے چھیاسٹھ پیسے، ڈیزل میں ایک روپیہ انتالیس پیسے، مٹی کے […]
وفاقی حکومت نے بجلی کے شعبے میں ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے صارفین کو اپنی پسند کی کمپنی سے بجلی خریدنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سیکرٹری پاور ڈاکٹر فخر عالم نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں […]
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا، جس سے قیمتی دھات متوسط طبقے کے لیے خواب بن گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 5,800 روپے مہنگا ہو کر تاریخ […]
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 10 پیسے تک کمی متوقع ہے، جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 97 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا […]
ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے، نیپرا نے اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی آٹھ پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ اضافہ حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق کراچی کے کے […]
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 900 […]
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخی سطح پر برقرار ہے اور آج بھی اس میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا پانچ ہزار پانچ سو روپے مہنگا ہو کر چار لاکھ اٹھائیس ہزار […]
شہر میں عوام کو سستی پروٹین فراہم کرنے والے برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آج برائلر گوشت مزید آٹھ روپے مہنگا ہو کر چار سو پچھتر روپے فی کلوگرام تک پہنچ گیا ہے، جبکہ دو دن میں اس […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور فی تولہ سونا ساڑھے پانچ ہزار روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ […]
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمت 76 ڈالر 51 سینٹ فی بیرل سے کم ہو کر 73 ڈالر 71 سینٹ پر آ گئی ہے، یعنی فی بیرل 2 ڈالر 80 سینٹ کی کمی […]