پیٹرول سستا کرکے بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں، حکومت نےعوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کرنے کے بعد بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی […]

عوام کیلئے بڑا سرپرائز، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ۔۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔           […]

مرغی کے گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کا نیا طوفان، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مرغی کا گوشت 700 روپے کا ہو گیا۔ ملک میں پیاز کی اوسط قیمت بھی 250 روپے ہو گئی، انڈے مہنگے ہونے کے بھی تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق […]

سونامزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی (پی این آئی) سونامزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 450 روپے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 17 […]

ڈالر کم ترین سطح پر آگیا، انٹربینک سے اہم خبر

ہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 10 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی، نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم رہی۔ تفصیلات کے مطابق روپے کے مقابلے امریکی […]

کل سے پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ عوام کو اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک بھر میں16جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ ڈیزل کے نرخ میں کوئی کمی متو قع نہیں ہے۔ ایک سینئر سرکاری افسر کا کہنا ہے پیٹرول کی قیمت میں […]

خریداروں کیلئے بُری خبر، سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی)خریداروں کیلئے بُری خبر، سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔۔۔۔سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 450 روپے کا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاو 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے ہو […]

ایف ایف کا ساہیوال میں فوڈ سکیورٹی اینڈ ایگریکلچر سینٹر آف ایکسیلینس کا افتتاح

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے اپنے نان پرافٹ آرگنائزیشن، FACE، ساہیوال چیپٹر کا ڈسٹرکٹ ساہیوال میں افتتاح کیا- اسکا مقصد کسان بھائیوں کی جدید ترین ٹیکنالوجی تک رسائی، کاشتکاری کے بہترین طریقوں اور اس سے متعلقہ معیاری معلومات کی […]

گندم کے حوالے سے پریشان کردینے والی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں پینتس لاکھ ٹن اضافی گندم ہونے کے باوجود پنجاب کے کئی اضلاع کو گندم کی قلت کاسامنا ہے جس کے باعث قیمت میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ڈائریکٹر فوڈ نے زیادہ گندم رکھنے والے اضلاع کو گندم کی کمی […]

تیل قیمتوں سے متعلق بُری خبر سنا دی گئی

لندن (پی این آئی) تیل قیمتوں سے متعلق بُری خبر سنا دی گئی ۔۔ بحیرہ احمر میں یمنی حوثیوں کے خلاف امریکا کے حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت ایک […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،فی کلو کتنے کا ہوگیا؟

پشاور (پی این آئی) ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں 330 روپے کلو ملنے والی مرغی 430 روپے کلو تک پہنچ گئی جبکہ سردی اور شادی […]

close