اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے مقامی سطح پرتیارہونیوالی گاڑیوں پر25فیصدسیلزٹیکس عائد کردیا۔ ایف بی آر کی جانب سے گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں اضافےکا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق مقامی سطح پر تیار گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18سے بڑھا کر […]
لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں بلا تعطل گیس فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان سوئی ناردرن گیس کے مطابق رمضان المبارک میں سحری کے لیے رات ڈھائی سے صبح 8 اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کردی۔ تفصیلات کے مطابق موڈیز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بینکنگ سیکٹر کی آوٹ لک پہلے منفی تھی لیکن پاکستان نے مشکل وقت میں بینکوں کی مدد […]
اسلام آباد (پی این آئی)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( اپٹما) نے گیس کی قیتموں میں اضافے کو مسترد کردیا۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے غیرمعمولی اجلاس عام کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔اپٹما اعلامیہ کے مطابق گیس قیتموں میں اضافے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم مارچ کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 1.85 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، سونے کی فی تولہ قیمت آج پھر بڑھ گئی ہے، گزشتہ تین روز میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار950 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے رواں برس کے لئے زکوٰةکا نصاب جاری کر دیا۔ وزارت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کے لئے جاری زکوٰة نصاب کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بینک اکاونٹس […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ ہو گیا۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2750 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن […]
کراچی(پی این آئی) ڈالرکتنا مہنگا ہو گیا؟آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 45 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر […]
لاہور (پی این آئی) آئندہ چند ماہ میں ڈالر مہنگا ہونے کی پیشن گوئی، سابق وزیر خزانہ کے مطابق ڈالر کی قدر جولائی تک کچھ بڑھ جائے گی،عالمی سطح پر قیمتیں نہ بڑھیں تو پٹرول کی قیمت برقرار رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ، گزشتہ روز برینٹ فیوچر کی قیمت میں گراوٹ دیکھی گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق مئی کیلئے برینٹ فیوچر 32 سینٹ یا 0.4 فیصد کی کمی سے […]