گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے حالیہ دنوں اپنی متعدد گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کمپنی کی طرف سے سوزوکی سوئفٹ (Swift) جی ایل ایکس سی وی ٹی کی قیمت میں […]

گندم کی پیداوارکے حوالے سے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) رواں سال گندم کی بمپر فصل کے امکانات روشن ہوگئے۔ ہدف سے آٹھ فیصد کم مگردو کروڑ بانوے لاکھ ٹن کی ریکارڈ پیداوارکا امکان ہے۔سرکاری دستاویزکےمطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں چودہ لاکھ تک زیادہ پیداوارہوگی۔ نگران حکومت کے دور میں […]

نئے نوٹوں کی مس پرنٹنگ کا معاملہ، سٹیٹ بینک نےوضاحت جاری کر دی

کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک سے بینک کو مس پرنٹنگ والے نئے کرنسی نوٹ کی فراہمی کے معاملے پر ترجمان نور احمد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس کی چھان بین شروع کر دی گئی ہے ۔ ترجمان سٹیٹ بینک نور احمد […]

فی تولہ سونا کتنا سستا ہوگیا؟

کراچی (پی این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت 100 روپے گر گئی۔ سونے کی قیمت گرنے کے بعد فی تولہ دام 2 لاکھ 30 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کم ہو کر ایک لاکھ […]

برائلر کھانے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت اور پولٹری ایسوسی ایشن کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران رمضان بازاروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت 25 روپے فی کلو کم کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ رمضان پیکج کی مانیٹرنگ کیلئے قائم صوبائی وزارتی کمیٹی کا […]

گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی 30روپے فی کلو سستا کر دیا گیا، گھی کی فی کلو قیمت 365سے کم کرکے 335روپے مقرر کی گئی ہے۔ گھی کی فی کلو قیمت پر سبسڈی 70روپے سے بڑھا کر 100روپے کردی گئی، وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز […]

پاک رو س تجارتی تعلقات میں ایک اہم پیشرفت

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق 16 ٹرکوں پر مشتمل پہلی کھیپ پھل لیکر روس پہنچ گئی ہے۔سرکاری میڈیا کی جانب سے بتایا گیا کہ این ایل […]

رمضان میں بینکوں کے اوقات کار کیا ہوں گے؟

لاہور ( پی این آئی)اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک 1445 ہجری کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران بینک پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر 3:30بجے […]

رمضان المبارک کی آمد ،ملک میں مہنگائی کا طوفان امڈ آیا

لاہور ( پی این آئی)ماہ رمضان کی آمد پر مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں، کھانے پینے کی اشیاء 200 فیصد سے بھی زائد مہنگی ہو گئیں، سبزیاں اور فروٹ غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق رمضان […]

ڈالر کی قیمت کے متعلق اہم خبر آگئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 8 پیسے پر بندہوا۔گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 279.04 روپے پربند ہوا تھا۔ […]

ایل پی جی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے صارفین کو سستے داموں ایل پی جی فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایل پی جی شعبے کی کڑی نگرانی یقینی بنائی جائے، روزمرہ گھریلو استعمال کی اشیاء کو گیس کی بجائے بجلی […]

close