بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، پاکستان مہنگی ترین بجلی پیدا کرنیوالا ملک بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) آئی پی پیز کے ساتھ کیپسٹی پیمنٹ کے معاہدے نے معاشی بحران پیدا کردیا، جس کے باعث پاکستان خطے میں مہنگی ترین بجلی پیدا کرنے والا ملک بن گیا، حکومت کی نا اہلی، ناقص منصوبہ بندی اور آئی پی […]

گندم کی فی من قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں دیسی گندم کی قیمتیں بڑھنے کی بجائے 15 جولائی کو کم ہو گئیں، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال سے پہلے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

کراچی(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد… جماعت اسلامی نے حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔اپنے ایک بیان میں ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام […]

تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت،یومیہ کتنے بیرل تیل حاصل ہو سکےگا؟

اٹک(پی این آئی)تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت،یومیہ کتنے بیرل تیل حاصل ہو سکےگا؟اٹک کے اخلاص فیلڈ سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ اٹک آئل کمپنی کی ذیلی کمپنی پاکستان آئل فیلڈ نے ضلع اٹک کے اخلاص بلاک میں تیل […]

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا۔ پیر کے روز پی ایس ایکس میں 1007 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی […]

مہنگائی کا بڑا جھٹکا، حکومت نے رات گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا […]

تیل قیمتوں میں مزید اضافہ

نیویارک(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ اور امریکا میں غیر یقینی صورتحال کے سبب عالمی منڈی میں خام تیل کی قمیتوں میں اضافہ ہوا۔پیر کو برینٹ کروڈ کی قیمت 15 سینٹ […]

بجٹ کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ، کونسی گاڑی کتنی مہنگی ہوگئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے نئے بجٹ میں گاڑیوں پر ٹیکسز کی ایک مرتبہ پھر بھرمار کر دی ہے جس کے بعد قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بجٹ میں مقامی سطح پر تیار کی جانے […]

ہنڈا سی جی 125خریدنے والوں کیلئے بڑی آفر متعارف کرادی گئی

لاہور(پی این آئی) مہنگائی کے طوفان میں گھرے پاکستانیوں کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہنڈا سی جی 125بھی ان کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے، جس کی قیمت 2لاکھ 34ہزار 900کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بہرحال بینک الفلاح کے صارفین کے لیے خوشخبری ہے […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر با اضافہ

لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر با اضافہ۔۔ حالیہ بجٹ کے بعد اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت گرنے کے بعد اب پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے ۔مارکیٹ […]

حکومتی پالیسیوں کے سبب ٹیکسٹائل ملیں بند ہونے لگیں

لاہور(پی این آئی)دو سال کےدوران بجلی اور گیس کی قیمت میں 170 فیصد تک اضافے اور حکومتی پالیسیوں کے سبب ٹیکسٹائل ملیں بند ہونے لگیں۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں 100 کے قریب لارج اسکیل فیکٹریاں بند ہوچکی ہیں اور ہزاروں لوگ بے روزگار […]

close