کراچی(پی این آئی)فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 219700روپے ہوگئی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2082ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔ اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں تقویمی سال 2024 کے پہلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 15 روز کے دوران عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی نہیں ہوئی، جس کے باعث یکم جنوری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں شرح مہنگائی سالانہ بنیاد پر 38.4 فی صد ہو گئی، جس سے ملک میں میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں پچھلے دو ماہ میں مہنگائی 31 فی صد رہی جو اگست میں […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سال 2023 بڑھتی ہوئی مہنگائی کے علاوہ سیاسی اور معاشی غیریقینی کی صورتحال میں اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے، یہ سال بھی گزشتہ سال 2022کی طرح کاروباری لحاظ سے مایوس کن رہا۔ اس سال ملک میں سونے کی قیمت 35 […]
کراچی(پی این آئی)سال 2023 کے اختتام پر سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ہفتہ کو صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا۔ اسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی روپے کی قدرگزشتہ 7 سال سے مسلسل گر رہی ہے، سال 2023 میں بھی یہ سلسلہ برقرار رہا۔ عالمی حالات، بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ، ملکی سیاسی صورتحال اور زرمبادلہ کی قلت روپے کو سال کے دوران گرانے کی وجوہات […]
لاہور (پی این آئی) ڈالر سستا ہونے کے باعث سولر پینلز کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی ہو گئی، مختلف سولر پینلز کی قیمتوں میں 4 ہزار سے 30 ہزار روپے تک کمی، فروخت میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت […]
کراچی(آئی این پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ سست رفتاری سے جاری ہے یومیہ بنیادوں پر قیمت میں چند پیسوں کی کمی سامنے آرہی ہے۔ جمعہ کو سال کے آخری کاروباری دن انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستانی ریفائنریوں کا روسی تیل ریفائن کرنے سے انکار، مقامی ریفائنریوں کی جانب سے روسی خام تیل ریفائن نہ کرنے کی وجہ بھی بتا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ریفائنریوں نے روسی خام تیل ریفائن کرنے سے معذرت کرلی۔ […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے کی کمی کے بعد […]