ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، روپیہ مزید مستحکم

کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، روپیہ مزید مستحکم،انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں نئے ہفتے کے آغاز پر بھی کمی کا رجحان برقرار ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک […]

بھاری بھرکم بلوں کی ادائیگی کے بعد گیس صارفین کیلئے ایک اور بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 200 فیصد تک اضافہ ہونے کے باوجود ملک کے بیشتر علاقوں میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ حکومت نے یکم نومبر 2023 سے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 200 فیصد تک اضافہ […]

سولر پینلز کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگئی؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔       میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور 70 ہزار والے سولر […]

فری لانسرز پے پال کے ذریعے کیسے رقوم منتقل کرسکتے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی فری لانسرز بین الاقوامی سطح پر رقوم کی منتقلی و ادائیگی کی خدمات فراہم کرنے والے ادارے پے پال کے ذریعے اب پیسے وصول کر سکیں گے۔ نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمرسیف نے فری لانسرز کیلئے بیرون ممالک سے پیمنٹ […]

آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد( پی این آئی ) نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ صارفین کو 12 جنوری سے جدید آئی فون قسطوں پردینے جارہے ہیں۔ وزارت ٹیلی کام کمپنیوں کے دیگر تمام سٹیک ہولڈرز کے تعاون سے ایک منصوبہ تیار کیا ہے […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان،عمان کی بجٹ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں برس یعنی 2024 میں تیل کی عالمی قیمتوں میں ڈرامائی کمی ہو سکتی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان اور دیگر ملکوں میں […]

موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے پھر بُری خبر

لاہور(پی این آئی) مہنگائی سے پریشان عوام کو کوئی ریلیف نہ مل سکا،عوامی سواری عوامی دسترس سے کوسوں دور ہوگئی،یاماہا کمپنی نے تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 14 ہزار کا اضافہ کردیا۔ یاماہا وائے بی زی ڈی ایکس 14 ہزار اضافے سے 4 لاکھ 54 […]

برائلر اور انڈوں کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور (پی این آئی) مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، ملک کے متعدد شہروں میں برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ پرچون سطح پر فی کلو […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ،

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میںہوشربا اضافہ،،ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 […]

close