مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان‎

لاہور(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 10جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ نئے مالی سال میں بجلی اور گیس کے ریٹ بڑھا کر […]

پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، گیس مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی ایک اور پیشگی شرط پوری کرتے ہوئے ٹیکسٹائل سمیت جنرل انڈسٹری یا کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس مہنگی کردی۔ ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل سمیت […]

چکن کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

لاہور(پی این آئی)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں13 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 13روپے فی […]

آج رات پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟ وزیر خزانہ کا لیوی سے متعلق اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نان فائلر کی اختراع کو ختم کریں گے، پیٹرولیم لیوی کا اطلاق کل سے نہیں کررہے، کل سے نئی پینشن اسکیم کا اطلاق ہوگا،یہ آخری حد رکھی گئی ہے پہلے حد 80 روپے […]

مہنگائی سےستائی عوام کیلئےایک اور بری خبر، آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور (پی این آئی) چند دن کے ریلیف کے بعد گندم اور آٹے کی قیمت میں پھر سے اضافہ، گندم کی فی من قیمت میں 250 روپے اضافے کے باعث 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلے بھی مہنگے ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گندم […]

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ کی منظوری کیساتھ آئی ایم ایف نے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف 10جولائی سے قبل بجلی اور گیس کے ریٹ میں اضافہ […]

گاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربا اضافہ

لاہور(پی این آئی)گاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ :پنجاب حکومت نےگاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربااضافہ کردیا۔اضافہ موجود ہ بجٹ کے فنانس بل میں منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق گاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس اب گاڑی کی سی سی کی بجائے انوائس ویلیو پر […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

کراچی(پی این آئی)گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع۔۔۔ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 10 سے 12 روپے فی کلواضافے کا امکان ہے۔ پاکستان بناسپتی مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین ریحان شیخ نے کہا کہ نان فائلرز کا ٹیکس 0.20 […]

فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی)فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے برقرار ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے […]

پاکستان میں گھی فیکٹریاں بند ہونے کا خطرہ، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی)چیئرمین گھی مل ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ پاکستان میں کام کرنےوالی تمام فیکٹریاں فی کلو پر پچاسی روپے ٹیکس دےرہی ہے جبکہ سابقہ فاٹاپاٹامیں صرف پندرہ روپے فی کلو دیا جارہا ہے، سابقہ فاٹاپاٹاکیلئےرعایت برقراررکھی توفیکٹریاں بندکردیں گے۔ گھی ملز ایسوسی […]

وزیر اعظم شہباز شریف نے اعزازی طور پر محمد مصطفیٰ بن طلحہ کو ایمبیسیڈر ایٹ لارج مقرر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے محمد مصطفیٰ بن طلحہ کی بطور ایمبسڈر ایٹ لارج اعزازی تقرری کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوجوان کاروباری شخصیت مصطفیٰ بن طلحہ کے لیے یہ باوقار منصب ان کی غیر معمولی لگن، محنت، […]

close