ایران، اسرائیل کشیدگی۔۔تیل قیمتوں سے متعلق بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایران کی جانب سے ہفتے کے آخر میں اسرائیل پر کئے جانے والے حملے کے بعد پیر کو تیل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ متوقع ہے۔ ایران نے یکم اپریل کو شام میں اپنے قونصل خانے پر مشتبہ اسرائیلی حملے کے جواب […]

گیس مزید کتنی مہنگی؟ صارفین کے لیے برا وقت قریب آ گیا

پاکستان میں موسم سرما تو ختم ہو گیا ہے لیکن گرمیوں کی آمد بھی گیس صارفین کے لیے کوئی اچھی خبر نہیں لا رہی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی گیس کمپنیوں کی گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعتیں مکمل کر […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک ختم ہوتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ کوہاٹ میں 300روپے فی کلو مہنگا ہونے سے قیمت 500روپے فی کلو ہو گئی ہے، ایبٹ آباد میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت […]

ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی بروقت ادائیگی

کراچی(پی این آئی) ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی بروقت ادائیگی۔۔۔پاکستان نےایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی بروقت ادائیگی کردی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستانی یورو بانڈ ہولڈرز کو ادائیگی 12 اپریل کو ایجنٹ بینک کے ذریعے کی گئی، ادا کی گئی رقم میں […]

عید گزرتے ہی سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)عید کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کمی ہو گئی ،ایک تولہ سونا 2لاکھ 46ہزار 500روپے کا ہو گیاجبکہ دس گرام سونے کا بھاؤ 943روپے […]

آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایکساتھ بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عید الفطر کے بعد 20کلوآٹے تھیلے کی قیمت 2800روپے سے 500روپے کم ہو کر 2300روپے تک آگئی۔۔ عیدالفطر کے بعد سندھ کے بعد پنجاب کی گندم کی فصل آنا شروع ہو گئی ہے تو اسکے نتیجے میں 20کلو آٹے کی قیمت […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی(پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا کیونکہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے تیل پیدا کرنے والے خطے سے […]

سعودی عرب نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈپازٹس کو 3ارب ڈالر سے بڑھا کر 5 ارب ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ای او سعودی عریبیہ ہولڈنگ کمپنی محمد القحطانی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے […]

close