روپے نے ڈالر کو روند ڈالا، اوپن کرنسی میں ڈالر کتنے روپے سستا ہوگیا؟ تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کی کمی ہوئی ہے۔تین روپے کی کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 305 روپے کا ہو گیا۔گذشتہ روز اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر یکدم 8 روپے کے اضافے […]

نئے بجٹ میں موبائل فونز اور کاسمیٹکس پر ٹیکس بڑھنے کا امکان، قیمتیں کتنی بڑھیں گی؟

اسلام آباد(آئی این پی) نئے بجٹ میں موبائل فون، جانوروں کی خوراک، کاسمیٹکس، کنفیکشریز، چاکلیٹس اور پیک شدہ فون سمیت تین درجن سے زائد درآمدی اشیائے تعیشات مہنگی کرنے اور نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح بڑھائے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے ایف بی […]

پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟وزیر پٹرولیم نے نیا لارا لگا دیا

لاہور(آئی این پی)وزیر مملکت پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے ر وس سے سستا تیل پاکستان آنے والا ہے، جیسے روس سے تیل آئے گا قیمتیں کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھو ں نے کہاکہ […]

روٹی کی قیمت میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں روٹی کی قیمت کم کردی ہے۔  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ 120 گرام روٹی کی نئی قیمت 18 روپے مقرر کر دی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور […]

آٹے کا 20کلو کا تھیلا 950روپے سستا ہوگیا، خوشخبری

پشاور(پی این آئی) پشاور میں 20 کلو والا آٹے کا تھیلا 950 روپے سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب سے خیبرپختونخوا کو آٹے کی سپلائی شروع ہونے کے بعد قیمتوں میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔         آٹا ڈیلرز […]

پیٹرول قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) مستقبل میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان، وزیراعظم نے کسٹم بانڈڈ ویئر ہائوس پالیسی کی سمری کی منظوری دے دی۔     نئی پالیسی سے پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پربینک چارجز اور دیگر اخراجات ختم ہوجائیں گے، […]

سمارٹ فونز کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، نوکیا نے انتہائی سستا اور معیاری سمارٹ فون متعارف کرو ادیا

اسلام آباد(پی این آئی)ماضی کی مقبول فون کمپنی نوکیا نے ایک بار پھر مہنگائی کے دور میں قدرے سستے اور معیاری فونز پیش کردیے۔نوکیا نے مہنگائی کے باوجود دو معیاری بجٹ فون پیش کردیے، جنہیں فیچرز کے حوالے سے اچھے فون قرار دیا جا رہا […]

گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان، حکومت نے آئندہ بجٹ میں ودہولڈنگ ٹیکس لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) حالیہ عرصے میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے اور اب حکومت نے آئندہ بجٹ میں گاڑیاں مزید مہنگی کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ حکومت کی طرف سے مبینہ طور پر مقامی سطح پر تیار کی جانے والی […]

close