کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر سستا

کراچی(پی این آئی)کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر سستا ۔۔۔کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام […]

یاماہاموٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وائی بی آر، یاماہا کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہے، تاہم قیمتوں میں بارہا اضافے کے بعد یہ بائیک بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق رواں سال کے آغاز میں ایک بار پھر اضافے کے […]

پیٹرول کے بعد بجلی کتنی مہنگی ہوگی؟ عوام کیلئے ایک اور بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک […]

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت سے متعلق اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی بینک کے مقابلے میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستانی معیشت میں زیادہ بہتری کی نوید سنا دی۔ آئی ایم ایف نے نئی ورلڈ اکنامک آوٹ لک رپورٹ 2024 جاری کی ہے جس میں پاکستان میں مہنگائی […]

پاکستان میں پیٹرول مہنگا لیکن عالمی منڈی میں تیل قیمتیں کتنی کم ہوگئیں؟اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق سپلائی کے خطرات اور تیزی سے بڑھتے ہوئے تنازعات کے بارے میں تشویش کم ہونے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت منگل کو کم ہوئی۔جون […]

حکومت نے 50ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان کر دیا، عوام کیلئے خوشخبری

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کی طرف سے’’وزیراعلیٰ روشن گھرانہ پروگرام۔۔۔بل سے نجات روشنی کے ساتھ‘‘کے تحت صوبہ بھر میں 50ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس پروگرام میں 1ارب 26لاکھ روپے کی لاگت سے پنجاب کے 50ہزار شہریوں کو سولر سسٹمز […]

راولپنڈی اسلام آباد میں ایندھن کی سپلائی بند کر دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد میں ایندھن کی سپلائی بند کر دی گئی۔۔۔آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایندھن کی سپلائی بند کردی۔آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں بھی معطل […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی(پی این آئی)فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ […]

ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی) ڈالر مہنگا ہو گیا ۔۔۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیاہے جبکہ گزشتہ روڈ الر […]

سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں صارفین تیزی سے سولر بجلی کے نظام کی طرف راغب نظر آرہے ہیں، ماہانہ تین سو سے چار سو یونٹس تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین اگر سولر سسٹم لگانا چاہتے ہیں تو جلدی کریں کیونکہ فی الحال قیمتیں کافی کم […]

close