کراچی(پی این آئی)کراچی میں گیس مافیا بے لگام ،رمضان میں بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی ۔ ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن چئیرمین عرفان کھوکھر نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا ہے کہ اجارہ داری اور کوٹہ ختم […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے امپورٹ پالیسی تبدیل کرتے ہوئے استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022ء میں ترمیم کردی ہے اور اس کے تحت 2 ہزار کلو میٹر تک […]
لاہور(پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) ٹیکس کی عدم ادائیگی کے معاملے پر آمنےسامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ایف بی آر نے سی اے اے […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتہ کے دوران خاطر خواہ اضافہ ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں ملکی ذخائر 40 لاکھ ڈالر اضافے سے 8 ارب 3کروڑ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات اور فاسل فیول پر 20 سے30 روپے لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ لیوی نان ٹیکس ریونیوکی مد میں عائد کرنے کی تجویز ہے اور اس کا مقصد ان مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ شکنی […]
کراچی(پی این آئی)عوام کیلئے بُری خبر،بجلی کی قیمت میں اضافہ،منظوری دے دی گئی۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر آ گئی، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ابتدائی طور پر 5 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ […]
لاہور(پی این آئی) پھل و سبزیاں مقررہ قیمت سے مہنگی فروخت ہونے کا انکشاف۔۔۔لاہور کے دکانداروں کو احترامِ رمضان کا بھی پاس نہیں، جو ناصرف پھل اور سبزیاں مقرر کردہ سرکاری نرخوں سے زائد میں فروخت کرنے لگے بلکہ انہوں نے مرغی اور انڈے بھی […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ، خریداروں کیلئے بُری خبر۔۔۔پاکستان بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے 26 مارچ 2024 کو اپنی 46ویں سالانہ جنرل میٹنگ کا انعقاد کیا- میٹنگ کا کورم 57.20 فیصد تھا جس کی نمائندگی ذاتی طور پر یا ویڈیو کانفرنسنگ اور پراکسیز کے ذریعے ہوئی۔ انفرادی شیئر […]
کراچی(پی این آئی) ڈالر مزید سستا، روپے کی اُڑان جاری۔۔۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 14 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر […]
لاہور (پی این آئی) ذرائع ابلاغ میں گیس قیمتوں کے تعین میں افرادی قوت کے زائد اخراجات اور رواں برس کے دوران گیس قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافے کے حوالے سے زیرِ گردش اطلاعات کے حوالے سے سوئی ناردرن کا مؤقف ذیل میں دیا جا […]