گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی

اسلام آباد(پی این آئی)گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی۔۔۔وفاقی حکومت کی ہدایت پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 75 روپے کی مزید کمی کردی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اے برانڈڈ کوکنگ […]

بجٹ2024-25، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)جٹ2024-25، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان ۔۔۔۔وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں دس فیصد […]

سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 48 ہزار 100 […]

گندم کی خریداری، پنجاب کے کسانوں کیلئے اچھی خبر آگئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی، صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب کے کسانوں کو فی من گندم کے 3900 روپے ادا کیے جائیں گے۔ خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مسلسل مہنگائی میں کمی کا دعوی کر دیا ہے اور رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے گندم کا آٹا، ٹماٹر، پیاز، لہسن، پیٹرول اور ڈیزل سمیت 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ […]

سونا مزید سستا ہوگیا،خریداروں کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600روپے کمی سے 2لاکھ 45ہزار روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کا بھاؤ 514روپے کم ہو کر 2لاکھ 10ہزار 48روپے ہے ۔دوسری جانب […]

آئی ایم ایف کا رئیل سٹیٹ سیکٹر پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی جانب سے ریئل سٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کے لیے اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف نے نان فائلرز پر بھی مزید ٹیکس بڑھانے اور ہاؤسنگ سوسائٹیز […]

ہنڈا سٹی گاڑیوں کی قیمتیں سامنے آگئیں

لاہور(پی این آئی) ہنڈا سٹی 1.2اپنی بہترین فیول ایوریج، پرکشش ڈیزائن اور مضبوط ری سیل ویلیو کے سبب پاکستانی مارکیٹ کی مقبول ترین کاروں میں شمار ہوتی ہے۔ ہنڈا کمپنی کی طرف سے اس گاڑی کی چھٹی جنریشن 2021ء میں متعارف کرائی گئی تھی۔ یہ […]

گھی اور تیل کی قیمتوں میں مزیدبڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی) گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں۔ گزشتہ ایک ماہ کے دورن برانڈ اے اور برانڈ بی کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 70سے 75روپے کمی کی گئی ہے۔ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق اے برانڈ کا […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، حکومت نے بجلی مزید مہنگی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرا دی ، قیمت میں مزید ایک روپے 47 پیسے اضافے کی منظوری دیدی گئی۔ نیپرا ذرائع کے مطابق صارفین سے وصولی اگست، ستمبر اور اکتوبر میں ہو گی، بجلی کمپنیوں نے پیسے 24-2023 […]

close