ملکی زرمبادلہ ذخائر سے متعلق اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ستمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 3 کروڑ 4 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر […]

سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی بند کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں مشہور “کیری ڈبہ” سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم ہو چکا ہے۔ پچھلے کچھ سالوں سے اس گاڑی کے بند ہونے کی خبریں گردش کر رہی تھیں، لیکن اب تصدیق ہو چکی ہے کہ سڑکوں پر کوئی نئی بولان […]

ڈالر سستا ہو گیا

لاہور (پی این آئی)انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج آغاز سے ہی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے […]

کراچی وومن چیمبر ملیر کے انتخابات 2024-26، تسنیم حامد صدر، شیزا فاروقی سینئر نائب صدر، مہوش کیانی نائب صدر منتخب

کراچی (پی این آئی) وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملیر کے انتخابات برائے 2024-26 میں تسنیم حامد صدر جبکہ شیزا فاروقی سینئر نائب صدر اور مہوش کیانی نائب صدر منتخب ہوگئی ہیں۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ سالانہ اجلاس عام میں کے ڈبلیو سی سی […]

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتسوگواساکاوا کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اے ڈی بی پاکستان کو ترقی، موسمیاتی تبدیلی اور ادارہ جاتی اصلاحات کیلئے سالانہ دو ارب ڈالر سے زائد مدد فراہم کرے […]

تعمیراتی شعبے کیلئے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں ریکارڈ کمی

کراچی(پی این آئی)ستمبر کے وسط میں پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جو تعمیراتی شعبے کے لیے کچھ ریلیف کا باعث بنی ہے ۔ اس سال کے شروع میں قیمتوں نے اپنی بلند ترین سطح کو چھو لیا تھا، لیکن […]

برائلر مرغی کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

لاہور(پی این آئی)مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں، مرغی کے گوشت کے نرخ 595 روپے فی کلو مقرر کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور انتظامیہ کی جانب سے سرکاری نرخ نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق زندہ برائلر […]

سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکل پر شاندار آفر لگا دی

لاہور (پی این آئی) ملک میں جاری مہنگائی کے باعث عوام کی قوت خرید بھی متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے موٹر سائیکل ساز کمپنیوں کو بھی پریشان کن صورتحال سے کا سامنا ہے تاہم کمپنیاں صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے دلکش پیشکش کرتی […]

انٹربینک میں روپیہ تگڑا، ڈالر کو پچھاڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا۔ آج کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر3 پیسے سستا ہوکر 278 روپے اور 13 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے 16 پیسے میں بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ […]

close