سعودی عرب اور یو اے ای پاکستان میں 46 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پر آمادہ

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیا دے دیا۔وزیر مملکت کا کہنا تھاکہ سعودی عرب نے 24ارب ڈالرز اور یواے ای نے 22 ارب ڈالرزکی […]

ایل پی جی انڈسٹری نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) ایل پی جی ڈسڑی بیوشن ایسوسی ایشن نے کل سے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے ۔ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے مطالبات کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے غیر معینہ […]

عالمی منڈی میں چاول کی قلت کیوں پیدا ہو گئی؟

کراچی (پی این آئی) عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں چاول کی قلت شدت اختیار کرگئی ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ بھارت میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد چاول کی برآمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے جب کہ […]

ملک بھر میں 22 لاکھ دکانداروں پر 3 ہزار سالانہ ٹیکس کی تجویز پیش کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) ن لیگ کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ان کی وزارتِ خزانہ کے دور میں دکانوں پر ٹیکس اندرونی سیاست کی وجہ سے نہ لگ سکا۔۔۔ 22 لاکھ دکانیں ہیں صرف 30 ہزار ٹیکس دیتی ہیں، تمام […]

روس سے گندم آگئی، آٹے کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) ملک میں آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، روسی جہاز ہزاروں ٹن گندم لے کر کراچی پہنچ گیا۔ روس سے گندم لانے والا یہ بحری جہاز پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے منگوایا گیا ہے جس کی قیمت 279.50 […]

چینی ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ ، نیاسخت قانون نافذ

لاہور(پی این آئی)چینی ذخیرہ کرنے والا مافیا اب نہیں بچے گا۔ پنجاب میں اس حوالے سے نیا سخت قانون نافذ کردیاگیا ہے۔ حکومت پنجاب نے چینی کی قیمتوں اور سٹہ بازی کو کنٹرول کرنے کے لیے پنجاب فوڈ سٹف (شوگر) آرڈر 2023 کا نفاذ کردیا۔ […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی تیل کی قیمت میں فی بیرل 1.31 ڈالر کا اضافہ […]

عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں پھر بلند ہوگئیں

کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں پھر بلند ہوگئیں۔۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.31 ڈالر اضافہ ہو گیا جس کے […]

آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ، شرح سود بڑھائے جانے کا امکان

کراچی (پی این آئی) آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ، شرح سود بڑھائے جانے کا امکان۔۔ آئی ایم ایف کے مطالبے پر پاکستان میں شرح سود 23 فیصد تک بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی […]

سرکاری ادارے نے رواں ہفتے مہنگائی میں اضافے کی تصدیق کر دی، کون سی اشیاء خوردونوش کتنی مہنگی ہوئیں؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) قیمتوں کا جائزہ لینے والے سرکاری ادارے ادارہ شماریات کا کہنا ہےکہ رواں ہفتے کے دوران مرچ ، ٹماٹر، پیاز ، آلو ، ایل پی جی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جن اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا […]

چینی فی کلو 50روپے مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چینی کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران 50 روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک ماہ میں چینی کی 100کلووالی بوری کاایکس مل ریٹ11ہزار سے بڑھ کر13ہزار600 روپےتک جاپہنچا ہےاور فی کلو قیمت میں […]

close