کراچی(پی این آئی) ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی بروقت ادائیگی۔۔۔پاکستان نےایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی بروقت ادائیگی کردی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستانی یورو بانڈ ہولڈرز کو ادائیگی 12 اپریل کو ایجنٹ بینک کے ذریعے کی گئی، ادا کی گئی رقم میں […]
کراچی(پی این آئی)عید کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کمی ہو گئی ،ایک تولہ سونا 2لاکھ 46ہزار 500روپے کا ہو گیاجبکہ دس گرام سونے کا بھاؤ 943روپے […]
لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 220 روپے تک گر جانے کی پیشن گوئی، حقیقی شرح سود مثبت ہو جانے کے باعث پاکستانی روپیہ کی قدر میں 55 روپے تک اضافہ ہونے کا امکان۔ نجی ٹی وی کے مطابق مرکزی بینک کے ایک سابق […]
اسلام آباد(پی این آئی) عید الفطر کے بعد 20کلوآٹے تھیلے کی قیمت 2800روپے سے 500روپے کم ہو کر 2300روپے تک آگئی۔۔ عیدالفطر کے بعد سندھ کے بعد پنجاب کی گندم کی فصل آنا شروع ہو گئی ہے تو اسکے نتیجے میں 20کلو آٹے کی قیمت […]
کراچی(پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا کیونکہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے تیل پیدا کرنے والے خطے سے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں مہنگائی یا افراط زر کی شرح کم ہو رہی ہے اور اس کی تصدیق عالمی مالیاتی اداروں نے بھی کی ہے، اب ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے نتیجے میں پاکستانی روپیہ مستحکم ہوگا اور 2025 تک ڈالر […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈپازٹس کو 3ارب ڈالر سے بڑھا کر 5 ارب ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ای او سعودی عریبیہ ہولڈنگ کمپنی محمد القحطانی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70سی سی اپنی کفایت شعاری کی وجہ سے پاکستان کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہے تاہم مہنگائی کے طوفان میں اس کی قیمت بھی بڑھ کر 1لاکھ 57ہزار 900روپے ہو چکی ہے۔ ہنڈا سی ڈی 70سی سی کے خریدار، […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز غزہ جنگ بندی کے مذاکرات میں تعطل نے مشرق وسطیٰ سے سپلائی کی حفاظت کے بارے میں غیر یقینی صورتحال کو […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں، اور لوگ اس سے فائدہ بھی اٹھاتے نظر آرہے ہیں۔ اب صارفین نے اپنے تجربات شئیر کئے اور بتایا کہ انہوں نے کس طرح اپنا گھر مکمل طور […]
پشاور (پی این آئی)عید الفطر کے موقع پر پشاور میں زندہ مرغی کے نرخ تاریخی بلندی پر جا پہنچے ہیں،دو دنوں میں پچپن روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کی گیا ہے ۔ مہنگائی سے ہر ایک چیز کے نرخوں میں اضافہ ہورہا ہے تاہم […]