اسلام آباد (پی این آئی)سوزوکی آلٹو پاکستان میں ایندھن کی بچت، جدید ڈیزائن اور متاثر کن کارکردگی کے امتزاج کی وجہ سے ایک مقبول گاڑی ہے۔ اس کا ایروڈینامک ڈیزائن اور منفرد لائنیں گاڑی کو جاندار شکل دیتی ہیں جبکہ کشادہ کیبن، MP5 ٹچ اسکرین […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں آئی ایم ایف سے قرض پروگرام منظوری کے ساتھ ہی معاشی اشاریوں میں پیشرفت کا دعویٰ کیا گیاہے اور وزارت خزانہ نے آنے والے […]
کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی، انٹر بینک میں […]
کراچی (پی این آئی) ٹیوٹا نے سپلائی لائن میں جاری مشکلات اور ضروری خام مال اور اجزاء کی کمی کے باعث پاکستان میں پروڈکشن روک دی ہے۔ ٹیوٹا پاکستان کو پچھلےایک سے 2 ماہ سے مسلسل سپلائی چین اور کم انوینٹری مسائل کا سامنا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ نے ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی کردی۔ وزارت خزانہ نے ستمبر کی اپ ڈیٹ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی جس میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیشگوئی کے ساتھ ستمبر اور اکتوبر میں […]
لاہور (پی این آئی) 2 سالوں میں پاکستان کے مجموعی قرض میں 28 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہو جانے کا انکشاف، گزشتہ 2 برسوں کے دوران پاکستان کو مجموعی قرض 43 ہزار ارب روپے سے بڑھ کر 71 ہزار ارب روپے کی سطح سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں ٹیکسز بڑھنے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں کے اضافے سے جہاں عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات پڑے ہیں، وہاں حکومت کی عوام دوست حکمت عملی کی وجہ سے مہنگائی کی شرح بڑھ […]
لاہور (پی این آئی) بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خبر آئی ہے، اگر آپ مہنگی سولر پلیٹیں خریدنے سے تنگ آگئے ہیں تو صرف ای پلیٹ سے بھی کام چلا سکتے ہیں کیونکہ پاکستان میں 700 […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس سے سونے کی نئی عالمی قیمت 2663ڈالر کی سطح پر آگئی۔ دوسری جانب […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ یکم اکتوبر سے3 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم […]