لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، مزید سستا ہو گیا۔۔۔مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کےگوشت کی قیمت […]
کراچی(پی این آئی) امریکی ڈالر پھر مہنگا ہو گیا۔۔۔۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں ایکسائز پولیس کی غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں کے خلاف مہم جاری ہے۔ ایکسائز پولیس کی جانب سے غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں کی گیں جبکہ کلفٹن ، دوتلوار اور عبداللہ شاہ غازی مزار […]
اسلام آباد (آئی این پی )ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ماہ میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 850 روپے تک سستا ہوگیا، ایک ماہ میں مختلف شہروں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا اوسطا 1 ہزار […]
لاہور( پی این آئی)صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا۔وزیر خوراک بلال یاسین سے صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آفتاب گل کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔ نان روٹی ایسوسی […]
اسلام آباد (آئی این پی ) آئی ایم ایف نے ڈومور کا مطالبہ کردیا، پاکستان کو اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ بتدریج ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ بجٹ 25- 2024 کی تیاریاں جاری ہیں، وزارت خزانہ نے آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس […]
اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ ایک ماہ میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 6 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوچکی ہے جبکہ ڈالر کی قیمت 278 روپے پر مستحکم ہے، کہا جا رہا ہے کہ 15 مئی سے پٹرول کی قیمت میں […]
لاہور(پی این آئی) مرغی کے گوشت کی قیمت ایک بار پھر کم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ کمیٹی کیجانب سےگوشت کی سرکاری قیمت میں22روپےکمی کر دی گئی،برائلر مرغی کی 455 روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 302 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ میں پرانی درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی، جس سے مذکورہ گاڑیاں مہنگی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے مطالبے پر نئے بجٹ میں پرانی درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے اور گندم درآمد کی حوصلہ […]
کراچی(پی این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول اوپن مارکیٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا اوپن مازرکیٹ سے 860 روپے مہنگا یعنی 2840 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔دستاویز کے مطابق اوپن […]
لاہور(پی این آئی)سوزوکی موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لئے بری خبر۔۔۔’جی ڈی 110‘ سوزوکی کی ایک مقبول موٹرسائیکل ہے، جو اپنے خوبصورت ڈیزائن اور طاقتور انجن کے باوجودبہترین مائیلج دینے کے حوالے سے پسند کی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ عرصے میں جہاں […]