اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس دوران پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن پناہ نے میٹھے مشروبات پر ٹیکس میں اضافے کا مطالبہ کر دیاہے ۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے موقف اختیار […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ کے بعد ملک میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر0.94 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 23.78 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے قیمتوں […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)افغانستان سے سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق مئی میں سالانہ بنیادوں پر افغانستان کے لیے برآمدات میں67 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا اور رواں مالی سال کے 11ماہ جولائی تا مئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیپرا نے یکم جولائی سے گھریلو بجلی صارفین کے لیے ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز وفاقی حکومت کو بھجوا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مجوزہ فکسڈ چارجز بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف پانچ روپے بہتر پیسے فی یونٹ […]
کراچی(پی این آئی) ہنڈا پرائیڈر پاکستان کی مقبول موٹرسائیکلز میں شمار ہوتی ہے۔ ایک 100سی سی انجن کی حامل موٹرسائیکل ہے جو 45سے 55کلومیٹر فی لیٹر کی بہترین مائیلج دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ بائیک لوگوں میں کافی پسند کی جاتی ہے۔یہ موٹرسائیکل […]
کراچی (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے ہوگئی،10 گرام سونے کی قیمت میں 1372 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 […]
کراچی(پی این آئی) امریکی ڈالر کتنے کا ہو گیا؟آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کم ہو سکا۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 51 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ […]
لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی۔۔۔لاہور میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد گوشت کی نئی قیمت 455 روپے ہو گئی ۔زندہ برائلر مرغی کا […]
کراچی(پی این آئی)عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت نے بجلی صارفین پر ایک اور بم گرانے کا فیصلہ۔۔۔ بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد کردیئے گئے ہیں جبکہ تجارتی صارفین پر مقررہ چارجز میں 300 فیصد اور صنعتی استعمال پر […]
کراچی(پی این آئی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں کتنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا؟ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں سٹیٹ بینک کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ 9 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ […]