گھی اور تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اوپن مارکیٹ کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی گھی اور تیل کی قیتموں میں اضافہ ہو گیا۔ حکّام کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔حکّام نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل […]

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا مزید سستا، خریداروں کی چاندی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہو گئی ۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ13ڈالر کم ہو کر 2670ڈالر فی اونس ہے ۔پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1300روپے کمی […]

برائلر کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری

لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، گوشت 497 روپے کلو ہو گیا۔ لاہور میں مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، سرکاری نرخنامے میں گوشت کے نرخ 497 روپے کلو مقرر کئے […]

تیل و گیس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) تیل وگیس کی یومیہ پیداوار 2 فیصد جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 2 فیصد بڑھ گئی۔ پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 31 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کو ملک […]

بے روز گاروں کیلئے خوشخبری ، ہزاروں ملازمتیں،کیسے اپلائی کریں؟جانیں تفصیل

یورپ کے ملک آسٹریا کو 110 شعبوں میں تجربہ کار ہنرمندروں کی ضرورت ہے۔ افرادی قوت کی کمی کے باعث آسٹریا جیسے ممالک ویزا پروسیس آسان رکھتے ہیں تاکہ جلد از جلد معاملات کو اپنے حق میں کیا جاسکے۔ آسٹریا کی حکومت نے زیادہ سے […]

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی )سال 2024ء کے 9 ماہ میں ایف ڈی آئی 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسٹیٹ بینک کے مطابق سال 2024ء کے 9 ماہ میں پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ۔ اسٹیٹ بینک […]

گیس صارفین کو زوردار جھٹکا ، بلز نے عوام کو چکرا کر رکھ دیا

کراچی: ایس ایس جی سی انتظامیہ نے گیس خسارے پر صارفین سے اربوں کی وصولی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق خسارہ اور گیس کی چوری کے نام پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے صارفین کو 11 ارب روپے سے زائد بل بھیج دیے ہیں۔ ذرائع […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ہنڈائی نشاط موٹرز نے محدود وقت کیلئے اپنے 2جدیدماڈلز ’ٹوسان‘ اور ’سانتافے‘ کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ٹوسان کے تمام ویرینٹس کی قیمتوں میں 2 لاکھ روپے تک کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ٹوسان AWD الٹیمیٹ (بلیک) […]

وزیر توانائی نے بجلی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر دید ی

اسلام آباد: وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام سے کیے وعدے پورے کررہے ہیں، بجلی کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف […]

انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ، مزید کتنے مہنگے ہوئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)موسمِ سرما کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں انڈوں کی کھپت بڑھ گئی ہے۔ ا نڈے اُبالے جارہے ہیں مگر ساتھ ہی ساتھ اُن کی قیمت نے بھی اُبلنا شروع کردیا ہے۔ ملک بھر میں انڈوں کی اوسط قیمت 340 […]

close