کراچی (پی این آئی) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر 28پیسے کی کمی سے277روپے 46پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔ بعدازاں […]
وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یکم دسمبر تک برقرار رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے ،یاد رہے اس وقت پٹرول کی فی لٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے جبکہ ہائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آج پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں، 16 نومبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ورکنگ مکمل کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں اس مرتبہ بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پانچ روزہ مذاکرات ختم ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے پاکستانی حکام سے تمام شعبوں کی کارکردگی کی تفصیلات حاصل کیں اور پاکستان حکام نے یقین دہانی کروائی کہ […]
کراچی: ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد کا مزید اضافہ ہوگیا۔ ایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا جبکہ 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 6 […]
سونا پھر مہنگا ہو گیا،ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے،10 گرام سونے کی […]
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ اکتوبر کے برعکس نومبر کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.68فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 1115روپے اور تولہ 1300روپے مہنگا ہوگیا، جس سے10 گرام سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 29ہزار510 روپے ہوگئی، سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں تیل وگیس کی یومیہ پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ دوسری جانب مالی سال کے پہلے4 ماہ میں یورپی یونین سے ترسیلات زر بڑھ گئیں۔ پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 8 نومبرکو ختم […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا جاری کردیا۔ ایس بی پی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے ڈالر ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے […]
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔ جمعرات کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 66 ہزار400 روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ […]