تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی منڈی میں منگل کو خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت میں کمی اور یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔برینٹ […]

کے پی حکومت کا وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کوایک اور خط

خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری بولی میں حصہ لینے کیلئے حکومت کو ایک اور خط لکھ دیا۔ خیبرپختونخوا انوسٹمنٹ بورڈ نے وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کے نام دوسرا خط ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پہلے خط کو 10 […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر

ویب ڈیسک(پی این آئی) ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای وی لانچ کر دی ہے جس کی تعارفی قیمت بھی رعایتی رکھی گئی ہے جس کے تحٹ صارفین کو تقریبا 4 لاکھ روپے کی بچت ہو گی ۔ […]

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی (پی این آئی) زرمبادلہ کی دونوں منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق منگل کو انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 93 پیسے بند […]

پاکستانی معیشت کے لیےبڑی خوشخبری

ڈنمارک کیساتھ میری ٹائم سیکٹر میں 2 ارب ڈالر کا معاہدہ آئندہ چند روزمیں متوقع ہے تاہم معاہدے سے قبل قوائد و ضبواط طے ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیربحری امور سے ڈنمارک کی شپنگ کمپنی میرسک لائن کمپنی حکام کی ملاقات ہوئی۔ترجمان بحری […]

روایات برقرار،پی آئی اے کا ایک اوربڑاکارنامہ منظر عام پر

کراچی : لاجواب لوگوں کی باکمال ایئرلائن کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا ، پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان جدہ ایئرپورٹ پرچھوڑ آئی۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں کو پریشان کرنے کی پی آئی اے کی روایت برقرار ہے، پی آئی اے کی […]

عالمی مارکیٹ، تیل کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی تبدیلی ریکارڈ کی گئی۔ منگل کو عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت میں کمی جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق برینٹ […]

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی‎

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا،قیمت 500روپے فی کلو سے بھی نیچے آ گئی۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے فی کلو کمی ہو گئی،کمی کے بعد […]

close