بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی “موڈیز” کی پاکستان بارے بڑی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے سال 2025 میں پاکستان کے سود کے اخراجات تقریباً 40 فیصد تک پہنچ جانے کی توقع ظاہر کی ہے، جو 2021 کے بعد 25 فیصد سے ایک نمایاں اضافہ ہے۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق […]

عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی ین آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 73 ڈالر فی بیرل کی سطح سےتجاوز کرگئی ہے۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 69 ڈالر فی […]

ٹیوٹا نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ٹیوٹا پاکستان نے نئے سال کی آمدکے موقع پر صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے محد ود مدت کیلئے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ ٹیوٹا کراس‘ کی قیمت میں 4 لاکھ روپے کمی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا نےمحدود […]

سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، خریداروں کیلئے انتہائی بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 69 ہزار 900 […]

ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کےاوقات کار تبدیل، نئی ٹائمنگز کیا ؟ نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں اسموگ کی شدت میں کمی کے بعد محکمہ ماحولیات پنجاب کی جانب سے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کےلیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ماحولیات پنجاب نے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، […]

ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 277 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ […]

آئی ٹی کے شعبے سےبڑی خوشخبری آ گئی

وفاقی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزہ فاطمہ خواجہ نے موجودہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافے کی خوشخبری سنادی۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شزہ فاطمہ نے کہا کہ موجودہ مالی سال کے پہلے […]

برائلر مرغی کا گوشت سستا ہوگیا

لاہور(پی این آئی) سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت مزید 7 روپے کلو سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کا گو شت 7 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 490 روپے […]

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی)ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دستاویز کے مطابق اکتوبر میں ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں سالانہ 12.77فیصد اضافہ ہوا،اکتوبر میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم […]

تیار ہو جائیں ،دودھ کی قیمت میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے ؟ جانیں

کراچی میں انتظامیہ کی جانب سے ڈبل فیس وصولی کے باعث ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے دودھ والے جانور کی ڈبل فیس وصولی شروع کردی ہے جس کے باعث دودھ کی […]

close