ملک بھر میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے شہریوں کو حیران کر دیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 14 ہزار روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 16 ہزار 362 روپے […]
وفاقی حکومت نے اضافی بجلی پیدا کرنے والے صارفین کو بلوں میں دیے جانے والے اضافی ریلیف پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت پاور ڈویژن نے لیسکو سمیت تمام تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ وہ صارفین کو میٹرز میں […]
ذرائع کے مطابق سعودی عرب رواں مالی سال پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آئل سہولت فراہم کرے گا جبکہ 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کو بھی رول اوور کیا جائے گا۔ وفاقی حکومت کے تخمینے کے مطابق رواں مالی سال بیرونی فنانسنگ کا حجم […]
کوئٹہ میں فارمی اور دیسی انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شہر میں فارمی انڈوں کی قیمت 50 روپے اضافے کے بعد 420 روپے فی درجن جبکہ دیسی انڈوں کی قیمت 480 روپے فی درجن تک پہنچ گئی ہے۔ مہنگائی میں […]
ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونا مجموعی طور پر 11 ہزار روپے فی تولہ سستا ہو گیا ہے۔ خالص 24 قیراط سونا 4 لاکھ 34 ہزار روپے فی تولہ میں فروخت ہو رہا […]
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ30 ہزار 392 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن […]
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی واقع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برائلر گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہو کر 439 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ برائلر زندہ مرغی کا فارم ریٹ 275 روپے جبکہ پرچون ریٹ 303 روپے فی […]
ہنڈائی موٹر کمپنی نے پاکستان میں اپنی مقبول ایس یو وی “ٹکسن ہائبرڈ (Tucson Hybrid AWD)” کے لیے ایک بڑی آفر متعارف کرادی ہے۔ کمپنی نے نئی بلا سود اقساطی اسکیم کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت خریدار 18 ماہ میں بغیر کسی اضافی […]
اسلام آباد میں سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے موسمِ سرما کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق گیس کی قلت اور بڑھتی ہوئی طلب کے باعث صارفین کو اب صرف مخصوص […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے ضوابط کے تحت آج 25 اکتوبر 2025 سے ملک بھر میں لاکھوں شہریوں کے موبائل والٹس اور ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کیے جا سکتے ہیں۔ مرکزی بینک کی ہدایت کے مطابق وہ تمام صارفین جنہوں نے اپنی بائیومیٹرک تصدیق […]
ملک بھر میں کئی روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 662 روپے تک پہنچ گیا […]