ملک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا ہے۔ واضح رہے […]
ملک میں چینی پھر مہنگی ہونے لگی اور ایکس مل قیمت بھی 10 روپے فی کلو بڑھ گئی۔ گزشتہ 20 دنوں میں چینی کی ایکس مل قیمت 115سے بڑھ کر 125روپےفی کلو ہو گئی جبکہ چھوٹے دکانداروں نے چینی کی فی کلو قیمت 125 سے […]
اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ڈالرز وطن بھیجنے کا ریکارڈ بن گیا، اوورسیز پاکستانیوں نے 5 ماہ میں آئی ایم ایف ڈیل سے ڈبل ڈالر بھیجے جبکہ اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ سمندر پار پاکستانی ملک کے محسن ہیں، […]
اسلام آباد (پی این آئی) 16 دسمبر سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل اور برطانوی برینٹ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دس روز میں عالمی منڈی […]
کراچی(پی این آئی) مرکزی ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگ نے اپنی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ایک بار پھر کمی کی ہے، جس میں کچھ کمی 250 بیسس پوائنٹس تک پہنچ گئی ہے، یہ نئی شرحیں 10 دسمبر سے نافذ العمل ہیں۔ سب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) چینی پندرہ روپے کلو مہنگی ہو گئی جبکہ سٹے بازوں نے جنوری کے لیے مزید آٹھ روپے زائد فیوچر ٹریڈ مقرر کردیا ، دوسری جانب ملک میں شوگر کا سٹاک وینٹی لیٹر پر چلنے لگا۔ مافیا پھر سے چینی مہنگی […]
لاہور(پی این آئی)وزیرِاعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کیلئے مزید آسانی پیدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گنے کی پھونک سے چلنے والے بجلی گھروں کے ساتھ بجلی نرخوں پر نظر ثانی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی دور حکومت میں ان بجلی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 5 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 98 پیسے پر بند ہوا […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں کاروں کی فروخت 51 فیصد بڑھ گئی۔ کار مینوفیکچررز کے مطابق جولائی تا نومبر کار فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کر گئی اور گزشتہ سال اسی عرصے میں 33 ہزار کاریں فروخت ہوئی تھیں۔کار مینوفیکچررز کا کہنا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہونڈا سٹی پاکستانی آٹو مارکیٹ میں ایک مضبوط مقام رکھتی ہے کیونکہ یہ اپنی آرام دہ ڈرائیو اور شاندار کارکردگی کی بدولت خریداروں کی پسندیدہ گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ ہونڈا سٹی کی نئی جنریشن ایک خوبصورت بیرونی ڈیزائن رکھتی ہے ۔ […]