مرغی کا گوشت مہنگا، فی کلو قیمت کیا ہو گئی؟

کراچی(پی این آئی)مرغی کا گوشت مہنگا، فی کلو قیمت کیا ہو گئی؟مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،آج بھی مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھ گئی۔برائلرگوشت کی قیمت میں 10روپےتک کااضافہ ہوا،جس کے بعد مرغی کےگوشت کی قیمت406روپےفی کلومقرر ہو […]

گھریلو گیس صارفین کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دے دی،گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفیکشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں […]

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان‎

لاہور(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 10جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ نئے مالی سال میں بجلی اور گیس کے ریٹ بڑھا کر […]

پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، گیس مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی ایک اور پیشگی شرط پوری کرتے ہوئے ٹیکسٹائل سمیت جنرل انڈسٹری یا کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس مہنگی کردی۔ ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل سمیت […]

چکن کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

لاہور(پی این آئی)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں13 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 13روپے فی […]

آج رات پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟ وزیر خزانہ کا لیوی سے متعلق اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نان فائلر کی اختراع کو ختم کریں گے، پیٹرولیم لیوی کا اطلاق کل سے نہیں کررہے، کل سے نئی پینشن اسکیم کا اطلاق ہوگا،یہ آخری حد رکھی گئی ہے پہلے حد 80 روپے […]

مہنگائی سےستائی عوام کیلئےایک اور بری خبر، آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور (پی این آئی) چند دن کے ریلیف کے بعد گندم اور آٹے کی قیمت میں پھر سے اضافہ، گندم کی فی من قیمت میں 250 روپے اضافے کے باعث 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلے بھی مہنگے ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گندم […]

گاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربا اضافہ

لاہور(پی این آئی)گاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ :پنجاب حکومت نےگاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربااضافہ کردیا۔اضافہ موجود ہ بجٹ کے فنانس بل میں منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق گاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس اب گاڑی کی سی سی کی بجائے انوائس ویلیو پر […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

کراچی(پی این آئی)گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع۔۔۔ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 10 سے 12 روپے فی کلواضافے کا امکان ہے۔ پاکستان بناسپتی مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین ریحان شیخ نے کہا کہ نان فائلرز کا ٹیکس 0.20 […]

close