قیمتوں میں پھر ردوبدل،موٹر سائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر آ گئی

لاہور (پی این آئی) سب سے کم قیمت موٹرسائیکل کی قیمت بھی ڈیڑھ لاکھ روپے سے اوپر چلی گئی، معاشی بحران کے باعث ملک کا آٹو سیکٹر بھی بدترین بحران کی زد میں، موٹرسائیکلیں بھی غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔ […]

دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) کھلے دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، ڈبے والے دودھ کے بعد کھلا دودھ بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں دودھ 220 روپے فی لیٹر اور دہی 240 روپے فی کلو […]

سیمنٹ انڈسٹریز کو بڑا جھٹکا، تعمیراتی صنعت بیٹھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2024 میں سیمنٹ کی فروخت 6.81 فیصد کم ہوئی۔ سیمنٹ مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ جولائی 2024 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 30 لاکھ 10 ہزار ٹن رہی، جولائی 2023 میں 32 […]

آئی ایم ایف سے سب سےزیادہ قرض کس دور حکومت میں لیا گیا؟ دستاویزات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی حکومتوں کی جانب سے آئی ایم ایف سے قرض لینے کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت اقتصادی امور کے حکام کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایم […]

چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

چینی کی ریٹیل اوسط فی کلو قیمت میں 13 جون سے اب تک 4.56 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق قیمتیں بڑھنے پر چینی برآمد روکنے کے کابینہ کے فیصلے پر ابھی تک عمل نہیں ہو سکا۔نئے سرکاری ڈیٹا میں چینی کی ریٹیل […]

مہنگائی میں کمی یا زیادتی؟ نئے اعداد و شمار آ گئے

اسلام آباد،ملتان (پی این آئی)جولائی 2024 کے آخری ہفتے میں ہفتہ وار مہنگائی 111 ہفتوں کی کم ترین سطح پر ہے اور سرکاری اعداد وشمار کے مطابق اس کی وجہ خوراک اور توانائی کی قیمتوں میں کمی ہے۔پاکستان بیورو آف شماریات (PBS) نے اطلاع دی […]

مہنگائی کے ہاتھوں پریشان عوام کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کی کمی ہوگئی،ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.41 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے میں 24 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ […]

ہنڈا سی ڈی 70سی سی خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے اہم خبر

لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70اپنی فیول ایوریج کے باعث ہمیشہ سے صارفین کی پہلی ترجیح رہی ہے، تاہم اب عام آدمی کی اس سواری کی قیمت بھی آسمان کو چھو رہی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70سی سی کی […]

ڈالر کے پَر کٹنے لگے، پاکستانی روپیہ تگڑا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 16پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 پیسے سستا ہوا ہے۔جمعہ کو انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پرڈالر کا بھاؤ 278 روپے 50 پیسے ہے۔ […]

سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں کاروباری کے آخری روز سعودی ریال اور اماراتی درہم میں کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریا ل 7 پیسے سستا ہو نے کے بعد 74.20 روپے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ اماراتی درہم […]

close